Share this link via
Personality Websites!
(Calendar)کی سہولت بھی موجود ہے*اس کے علاوہ آپ اس ایپلی کیشن کے ڈیش بورڈ (dashboard)کو 2کلر تھیم (Two Color Theme)میں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر لیجیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، ماہِ ربیع الاوّل شریف، چاند رات سے لے کر بارہویں شب تک اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!امیر اہلسنّت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سے براہِ راست مدنی مذاکرہ فرمائیں گے، عاشقانِ رسول (جن سے ہو سکے وہ ) عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تشریف لا کر ان مدنی مذاکروں میں شامِل ہوں، چاہیں تو اپنے اپنے علاقوں میں اجتماعی طور ان مدنی مذاکروں کو دیکھنے کا اہتمام فرمائیں۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول ان مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔ *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ اچھا بولنے سننے کے فائدے کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے! * مکتبۃُ المدینہ نے ماہ ربیع الاوّل شریف میں حضور جانِ عالم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی ولادت باسعادت کی خوشیاں منانے اور اِس سے حاصل
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami