• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کیا شان ہے نورِ مصطفےٰکی arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    کیا شان ہے نورِ مصطفےٰکی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! جب یہ دونوں شخص آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے، یعنی ایک خواب سُنا رہے تھے، دوسرے سن رہے تھے، اُس وقت عظیم تابعی بزرگ حضرت کعبُ الْاَحْبار رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  (جو تورات شریف کے بڑے ماہِر عالِم تھے)، (اُن) کے کانوں میں اِن باتوں کی آواز گئی، آپ نے فرمایا: یہ تم کیا باتیں کر رہے رہو(یعنی یہ جو تم بتا رہے ہو یہ بات تم نے کہیں سے پڑھی، سُنی ہے)؟ خواب بتانے والے نے کہا: نہیں...! یہ کوئی پڑھی سُنی بات نہیں ہے بلکہ یہ تو میں نے رات کو خواب دیکھا تھا، وہ بیان کر رہا ہوں۔ یہ سُن کر حضرت کعبُ الاَحْبَار رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   بولے:وَالَّذِیْ بَعَثَ مُحَمَّدًا بِالْحَقِّ اِنَّہَا فِیْ کِتَابِ اللہ کَمَا رَاَیْتَ یعنی اُس رَبِّ کائنات کی قسم! جس نے مُحَمَّد صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کو سچّا نبی بنا کر بھیجا ہے! تم نے تو یہ خواب دیکھا ہے مگر میں نے بالکل یہی بات اللہ پاک کی نازِل کی ہوئی پچھلی آسمانی کتاب میں پڑھی ہے۔ ([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیا شان ہے ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی...!! اِس سے مَعْلُوم  ہوا؛ ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نُور بھی ہیں، صاحِبِ نُور بھی ہیں اور حضرت کعبُ الْاَحْبار  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   کی وضاحت کے مُطَابِق اگلی آسمانی کتابوں میں بھی یہی لکھا تھا کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم وہ مُبارَک نُور ہیں کہ جن کے ذریعے سے پُوری زمین نُور سے جگمگا اُٹھی ہے۔

    چار جانِب روشنی ہے سب سماں ہے نُور نور حق نے پیدا آج اپنے پیارے کو فرمایا ہے

    آگے پیچھے، دائیں بائیں نور ہے چاروں طرف آ  گیا  ہے  نُور  والا،  نُور   والا  آیا   ہے([2])


     

     



    [1]...نوادر الاصول، الاصل السابع و الستون، جلد:1، صفحہ:231 بتغیر۔

    [2]...وسائلِ بخشش،صفحہ:460 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پھیلا نیا اُجالا
    • کان جدھر لگائیے! تیری ہی داستان ہے
    • نُور والے آقا
    • مولیٰ کس کے نُور نے ہمیں ڈھانپ لیا؟
    • نُور پھیلا، اُجالا ہی اُجالا ہو گیا
    • سیدہ آمنہ نے نُور دیکھا
    • کیا شان ہے نُورِ مصطفےٰ کی
    • نُور کی خیرات بانٹنے والے
    • نُور والا آیا ہے، نُور لے کر آیا ہے
    • نُور بانٹنے والے نبی
    • دُنیا جگمگانے آئے
    • میلاد منائیے! خُوب منائیے!
    • حضرت عباس رَضِیَ اللہ عنہ نے بصورتِ اشعار میلاد پڑھا
    • محافِلِ میلاد کی برکات
    • شیطان میلاد نہیں مناتا
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے!
    • 12دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • 14 اگست پرکرنے کے کام
    • جشنِ وِلادت کے بارے میں مکتوبِ عطّارؔ
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami