Share this link via
Personality Websites!
474416
9283
نبئ اکرم، نُورِ مُجَسَّم ، شافِعِ اُمَم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ شفاعت نشان ہے : جو شخص یہ دُرُود پاک پڑھے اس کو خواب میں میری زِیارت ہوگی،اورجس نے خواب میں مجھے دیکھا وہ مجھے قیامت کے دن بھی دیکھے گا اورجو مجھے قیامت کے دن دیکھ لے گا مَیں اس کی شفاعت کروں گا اورمَیں جس کی شفاعت کروں گا وہ حوضِ کوثرکے جام پئے گا اوراس کے جسم کو اللہ پاک دوزخ پر حرام کردے گا۔([1])
پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک ہمیں بھی پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا دیدار نصیب فرمائے اور بروزِ قیامت حضور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی شفاعت اور آپ کے دستِ مبارک سے جامِ کوثر پینا نصیب فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami