• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مُعَلِّمِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    مُعَلِّمِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474192

    9274

    تسبیح کو سُن کر تسبیح کیا کرتے تھے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! مَعْلُوم ہوا؛ جب کہ ابھی حضرت آدم عَلَیْہ ِالسَّلام  کی تخلیق بھی نہیں ہوئی تھی، میرے اور آپ کے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم اُس وقت بھی مُعَلِّمتھے، آپ فرشتوں کو تسبیح سکھاتے تھے، فرشتے آپ سے سیکھ کر اللہ پاک کی تسبیح کیا کرتے تھے۔

    فرشتوں نے عِلْم سیکھا

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  اس شان کے مُعَلِّمہیں کہ فرشتے بھی آپ سے عِلْم کی باتیں پوچھتے ہیں، اس بارے میں ایک اور ایمان افروز روایت سنیئے!  علّامہ عمر بن احمد آفندی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ قصیدہ بُرْدہ شریف کی شرح میں لکھتے ہیں: مَلاءِ اعلیٰ کے فرشتے (یعنی مُقَرِّبِیْنفرشتے) 1 ہزارسال سے کچھ مسائِل میں غور و فِکْر کر رہے تھے مگر اُن کے یہ مسائِل حل نہیں ہو رہے تھے، اُن کے یہ مسائِل معراج کی رات حل ہوئے تھے۔ وہ کیسے؟ حدیثِ پاک میں ہے: سرکارِ عالی وقار، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: میں نے اپنے ربّ کو اچھی صُورت میں دیکھا، اللہ پاک نے فرمایا: اے مَحْبُوب  ( صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم )! مَلاءِاَعْلیٰ کے فرشتے کن مَسَائِل میں بحث کر رہے ہیں؟میں نے عرض کیا: یااللہ پاک! تُو ہی بہتر جانتا ہے۔پھررَبِّ کائنات نے مجھ پر نوازِش فرمائی، مجھے عِلْم بخشا تو میں نے عرض کیا: یا اللہ پاک! 4 مَسَائِل ہیں، فرشتے اُن کو حل نہیں کر پا رہے، اللہ پاک نے فرمایا: اے پیارے مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم !آپ نے سچ کہا۔ اب اللہ پاک نے مَلَاءِ اعلیٰ کے فرشتوں کوفرمایا:یَا مَلَائِکَتِی! وَجَدْتُّمْ حَلَّالَ الْمُشْکِلاتاے میرے فرشتو!تُم نے مشکلات


     

     



    [1]...  الشریعۃ للآجری ، جلد:3، صفحہ:1419، حدیث:960۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ان سے اچھا مُعَلِّم کوئی نہیں دیکھا...!!
    • نرمی سے سمجھایا کیجئے!
    • سختی سے ضِدْ بڑھتی ہے
    • پیارے آقا کی مُعَلِّم ہونے کی شان
    • فرشتوں نے عِلْم سیکھا
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کو فیض پہنچانے والے
    • قصّاب کی تربیت فرمائی
    • مجھے مُعَلِّم بنا کر بھیجا گیا
    • قرآن سکھانے والے نبی
    • نُور بانٹنے والے نبی
    • مُعَلِّم ہونا بھی سعادت ہے
    • لوگوں کو کیا ہو گیا ہے...؟
    • پیارے آقا کے تربیت کے انداز
    • دِل بدل دیا
    • سمجھانے کا ایک جدید انداز
    • قومیں یُوں بنتی ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • ( اعلان )
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،13اگست 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • سرمہ لگانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami