Share this link via
Personality Websites!
474190
9274
افسوس! ہمارے ہاں اس سُنّت مبارَک کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ یہ شکوہ عموماً سننے کو مِل جاتا ہے کہ کوئی ہماری سُنتا نہیں ہے مگر اس بات پر کم ہی لوگ غور کرتے ہیں کہ ہمارے سمجھانے کا انداز کیا ہوتا ہے۔ *چھوٹا بچہ غلطی کر دے تو لوگ اسے ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں *8 یا 10 سال کے بچے بعض دفعہ مسجدوں میں آتے ہیں، شرارت بھی کر دیتے ہیں، ایسا دیکھا جاتا ہے کہ لوگ غصّے میں آ کر انہیں تھپڑ بھی مار دیتے ہیں، پِھر اِس کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟ بعضوں کا تو دِل ٹوٹ جاتا ہو گا اور وہ ساری زندگی مَسجِد کا رُخ نہیں کرتے ہوں گے *ایسے ہی گھروں میں سمجھانے کا اَنداز کَرَخت ہوتا ہے *ماں کی محبّت دُنیا میں مشہور ہے مگر بعض مائیں بھی بڑی سختی سے بچوں کو سمجھاتی ہیں *ہمارے ہاں دوسروں کے سامنے سمجھانے کا بھی رواج عام پایا جاتا ہے، چھوٹے بھائی سے غلطی ہو گئی، بیٹے سے غلطی ہو گئی، گھر کے دوسرے کسی فرد سے غلطی ہو گئی تو گھر میں جب کوئی مہمان آیا ہو تو اس کے سامنے ساری سٹوری بیان کر کے پِھر سمجھایا جا رہا ہوتا ہے *ایسے ہی نیکی کی دعوت دینے میں بھی بعض دفعہ بہت سخت لہجے اختیار کئے جاتے ہیں۔
پیارے اسلامی بھائیو! یہ بہت غلط اَنداز ہے۔سمجھانا چاہئے مگر نرمی کے ساتھ ...!! نرمی سے، پیار محبّت سے، حکمتِ عملی کے ساتھ سمجھائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! سمجھانے کا فائدہ ہو گا۔ اعلیٰ حضرت اِمامِ اہلسنّت اِمام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: اَعْمَال میں ہِدایت نرمی سے چاہئے کہ سختی سے ضِدْ نہ بڑھے۔([1])
معلوم ہوا؛ نرمی سے سمجھائیں تو زبان میں اَثَر آتا ہے، سختی سے سمجھائیں تو سامنے والا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami