• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مُعَلِّمِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مُعَلِّمِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474189

    9274

    کی، دورانِ نماز ایک شخص کو چھینک آ گئی۔ (چونکہ ان کے ذہن میں وہی پُرانا حکم تھا کہ نماز میں باتیں کر سکتے ہیں، لہٰذا) فرماتے ہیں:اُس شخص کو چھینک آئی تو میں نے کہہ دیا: یَرْحَمُکَ اللہ!(اللہ پاک تجھ پر رحم فرمائے)۔ بس میرے یہ کہنے کی دَیْر تھی، آس پاس کے صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم  نے مجھے تیز نگاہوں سے دیکھا۔ میں نے کہا: کیا ہو گیا؟ تم لوگ مجھے تیز نگاہوں سے کیوں دیکھ رہے ہو؟ اب اُنہوں نے اپنا ہاتھ اپنی ران پر مارا، اب میں سمجھ گیا کہ یہ مجھے چُپ کروانا چاہ رہے ہیں۔ چنانچہ میں چُپ ہو گیا۔

    فرماتے ہیں: نماز مکمل ہوئی، سلام پھیر دیا گیا، اب کیا ہوا؟ مُعَلِّمِکائنات، فخرِ مَوجُودات  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے مجھے اپنے پاس بُلا لیا...!!

    میرے ماں باپ اُن پر قربان ہوں، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  سے بڑھ کر اچھا اور بہترین مُعَلِّم(سکھانے والا، تربیت فرمانے والا)نہ میں نے پہلے کبھی دیکھا، نہ آپ کے بعد کوئی دیکھا، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے مجھے بُلایا، نہ ڈانٹا، نہ مارا، نہ بُرا بھلا کہا بلکہ بڑی نرمی سے فرمایا: نماز میں باتیں نہیں کرتے، نماز  میں تو اللہ پاک کی تسبیح کرتے ہیں، تکبیر کہتے ہیں اور قرآن کی تِلاوت کیا کرتے ہیں۔ ([1])

    نرمی سے سمجھایا کیجئے!

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! کیسی پیاری شان ہے میرے محبوب آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی...!! اس حدیثِ پاک سے معلوم ہوا کہ سمجھانے میں نرمی اختیار کرنا مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی سُنّت مبارَکہ ہے۔ ([2])


     

     



    [1]...مسلم، کتاب المساجد، باب تحریم الکلام ...الخ، صفحہ:199، حدیث:537۔

    [2]...البحر المحیط ، کتاب المساجد، باب تحریم الکلام ...الخ، جلد:12، صفحہ:226،زیرِ حدیث:537ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ان سے اچھا مُعَلِّم کوئی نہیں دیکھا...!!
    • نرمی سے سمجھایا کیجئے!
    • سختی سے ضِدْ بڑھتی ہے
    • پیارے آقا کی مُعَلِّم ہونے کی شان
    • فرشتوں نے عِلْم سیکھا
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کو فیض پہنچانے والے
    • قصّاب کی تربیت فرمائی
    • مجھے مُعَلِّم بنا کر بھیجا گیا
    • قرآن سکھانے والے نبی
    • نُور بانٹنے والے نبی
    • مُعَلِّم ہونا بھی سعادت ہے
    • لوگوں کو کیا ہو گیا ہے...؟
    • پیارے آقا کے تربیت کے انداز
    • دِل بدل دیا
    • سمجھانے کا ایک جدید انداز
    • قومیں یُوں بنتی ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • ( اعلان )
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،13اگست 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • سرمہ لگانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami