• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مُعَلِّمِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    مُعَلِّمِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474198

    9274

    لوگوں کو کیا ہو گیا ہے...؟

    عرب کا ایک قبیلہ تھا: اَشْعَر۔ حضرت ابوموسیٰ اَشْعری رَضِیَ اللہ عنہ مشہور صحابی ہیں، آپ اسی قبیلے سے تھے۔ اس قبیلے والے بہت بڑے بڑے عالِم، فقیہ، قرآن جاننے والے، شرعِی اَحْکام و مسائِل کا عِلْم رکھنے والے تھے۔ اِن کے  پڑوس میں ایک قبیلہ رہتا تھا، وہ لوگ عالِم نہیں تھے، اَشْعَر قبیلے والے اُن کو عِلْمِ دِین سکھاتے نہیں تھے، وہ اِن سے سیکھتے نہیں تھے، یعنی دونوں قبیلوں کی سیکھنے سکھانے کی طرف تَوَجُّہ نہیں تھی۔

    چنانچہ ایک مرتبہ یوں ہوا کہ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم منبر پر تشریف لائے، اللہ پاک کی حمد و ثنا بیان کی، پِھر فرمایا: مَا بَالُ اَقْوَامٍ...!! لَا یُفَقِّھُوْنَ جِیْرَانَہُمْ  وَلَا یُعَلِّمُوْنَہم وَلَا یَعِظُوْنَہُمْ وَلاَ یَاْمُرُوْنَہُمْ وَلَا یَنْہَوْنَہُمْ اُس قوم کو کیا ہو گیا؟ یہ اپنے پڑوسیوں کو فقاہت (دین کی سمجھ بوجھ)نہیں سکھاتے، عِلْمِ دِین نہیں سکھاتے، اُنہیں نصیحت نہیں کرتے، اُنہیں نیکی کا حکم نہیں دیتے، بُرائی سے منع نہیں کرتے؟ وَ مَا بَالُ اَقْوَامٍ  لَا یَتَعَلَّمُوْنَ مِنْ جِیْرَانِہِمْ وَلَا یَتَفَقَّہُوْنَ وَ لَا یَتَّعِظُوْنَ  اور دوسری قوم کو کیا ہو گیا؟ وہ اپنے پڑوسیوں سے عِلْمِ دِین نہیں سیکھتے، دِین کی سمجھ نہیں لیتے، اُن سے نصیحت نہیں لیتے...!!  پِھر آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے جلال کے ساتھ فرمایا: خُدا کی قسم! یا تو یہ لوگ اپنے پڑوسیوں کو عِلْمِ دِین سکھائیں  گے، اُنہیں دِین سمجھائیں گے، اُنہیں نصیحت کریں گے، نیکی کا حکم دیں گے، بُرائی سے منع کریں گے، ان کے پڑوسی ان سے عِلْمِ دِین سیکھیں گے، دِین سمجھیں گے، نصیحت لیں گے اَوْ لَاُعَالِجَنَّہُمُ الْعُقُوْبَۃَ یعنی اگر اُنہوں نے ایسا نہ کیا تو میں سخت سزا دے کر اُن کا عِلاج کروں گا۔([1])


     

     



    [1]... الترغیب و الترہیب، کتاب العلم، الترہیب من کتم العلم، صفحہ:59، حدیث:7 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ان سے اچھا مُعَلِّم کوئی نہیں دیکھا...!!
    • نرمی سے سمجھایا کیجئے!
    • سختی سے ضِدْ بڑھتی ہے
    • پیارے آقا کی مُعَلِّم ہونے کی شان
    • فرشتوں نے عِلْم سیکھا
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کو فیض پہنچانے والے
    • قصّاب کی تربیت فرمائی
    • مجھے مُعَلِّم بنا کر بھیجا گیا
    • قرآن سکھانے والے نبی
    • نُور بانٹنے والے نبی
    • مُعَلِّم ہونا بھی سعادت ہے
    • لوگوں کو کیا ہو گیا ہے...؟
    • پیارے آقا کے تربیت کے انداز
    • دِل بدل دیا
    • سمجھانے کا ایک جدید انداز
    • قومیں یُوں بنتی ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • ( اعلان )
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،13اگست 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • سرمہ لگانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami