• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مُعَلِّمِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    مُعَلِّمِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    474196

    9274

    مَحْبُوب  نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو بھیجا، آپ سَر تا پَا رَحمت ہی رَحمت ہیں۔ یُوں تو مَحْبُوب  ذیشان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے تم پر لاکھوں اِحسان ہیں مگرچند احسان بالکل ظاہِر ہیں (1):ایک یہ کہ وہ تم تک رَبّ کی آیتیں پہنچاتے ہیں، تمہیں آیات پڑھ کر سُناتے ہیں، پڑھنا سکھاتے ہیں، تمہارے الفاظ صحیح کراتے ہیں اور تِلاوت کے آداب بھی بتاتے ہیں  (2):اس کے ساتھ ساتھ وہ تمہیں *بُرے عقیدوں سے*بُرے اخلاق سے*بُری عادات سے*غرض ظاہِری اور باطنی بیماریوں سے پاک کرتے ہیں (3):وہ تمہیں قرآنِ کریم کے راز بھی سمجھاتے ہیں (4):اور تمہیں دِین و دُنیا کی سب باتیں بتاتے ہیں، جن سے تم بےخبر تھے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! معلوم ہوا رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم دُنیا میں تشریف لائے تو اس کا ایک بنیادی مقصد لوگوں کو قرآن سکھانا بھی ہے۔

    نُور بانٹنے والے نبی

    ایک دوسرے مقام پر اللہ پاک فرماتا ہے:  

    كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ لِتُخْرِ جَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ﳔ (پارہ13، ابراہیم:1)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: یہ ایک کتاب ہے جو ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ تم لوگوں کو اُن کے ربّ کے حکم سے اندھیروں  سے اُجالے کی طرف  نکالو۔

    یعنی اے مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! دُنیا اندھیرے میں ڈُوبی ہوئی ہے*عقائد کے اندھیرے ہیں*نظریات کے اندھیرے ہیں*بُرے اَخْلاق اور گندی عادات کے اندھیرے ہیں*غرض؛ ایسا اندھیرا چھا گیا کہ انسان جو اَشْرَفُ المخلوقات ہے، یہ اپنی ہی


     

     



    [1]...تفسیرِ نعیمی، پار:2، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:151، جلد2،صفحہ:66، 67 بتصرف۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ان سے اچھا مُعَلِّم کوئی نہیں دیکھا...!!
    • نرمی سے سمجھایا کیجئے!
    • سختی سے ضِدْ بڑھتی ہے
    • پیارے آقا کی مُعَلِّم ہونے کی شان
    • فرشتوں نے عِلْم سیکھا
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کو فیض پہنچانے والے
    • قصّاب کی تربیت فرمائی
    • مجھے مُعَلِّم بنا کر بھیجا گیا
    • قرآن سکھانے والے نبی
    • نُور بانٹنے والے نبی
    • مُعَلِّم ہونا بھی سعادت ہے
    • لوگوں کو کیا ہو گیا ہے...؟
    • پیارے آقا کے تربیت کے انداز
    • دِل بدل دیا
    • سمجھانے کا ایک جدید انداز
    • قومیں یُوں بنتی ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • ( اعلان )
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،13اگست 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • سرمہ لگانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami