Share this link via
Personality Websites!
473949
9261
علمائے کرام فرماتے ہیں:قرآنی فال، فالِ دانیال اور اس طرح کی دیگر فال جو فی زمانہ نکالی جاتی ہیں نیک فالی میں نہیں آتیں بلکہ یہ ناجائز ہیں۔([1])اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پاگل پن ، برص اور نابینا ہونے سے حفاظت کا وظیفہ
سُبْحٰنَ اللہ ِ الْعَظِیْمِ وَ بِحَمْدِہٖ
جو کوئی صُبح کے وقت 3بار سُبْحٰنَ اللہ ِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ پڑھ لے گا اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! وہ پاگل پن، کوڑھ، نابینا ہونے سے بچے گا۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami