• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُنّیوں کا پیشوا میرا رَضا arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    سُنّیوں کا پیشوا میرا رَضا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473940

    9261

    کس کی مجال ہے کہ نظر بھی مِلا سکے       دربارِ مصطفیٰ میں ٹِھکانا رضا کا ہے

    اس دورِ پُرفتن میں نظرؔ خوش عقیدگی      سرکار کا کَرم ہے وسیلہ رضا کا ہے

    وضاحت:واہ سُبْحٰنَ اللہ!اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ  کا سراپا مُبارَک کیا ہے...؟ ایک نُورانی جلوہ ہے، چہرہ مُبارَک دیکھو !سنّیت اور عشقِ رسول کی تصویر نظر آتی ہے،   اِن کو دربارِ مصطفےٰ میں بڑا مَقام حاصِل ہے، لہٰذا کسی کو اِن کے سامنے سر اُٹھانے کی مَجَال نہیں،  اگر آج ہمیں سچّا عقیدہ حاصل ہے تو یہ پیارے آقا صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کے کرم سے اور  اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ  کے وسیلہ سے حاصل ہے۔

    دِیدارِ مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  حق ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! حدیثِ پاک میں ہے:  رسولِ خُدا ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا: ‌مَنْ ‌رَاٰنِي ‌فِي ‌الْمَنَامِ فَقَدْ ‌رَاٰنِي ، فَاِنَّ الشَّيْطَانَ لا يَتَمَثَّلُ بِيْ یعنی جس نے خواب میں مجھے دیکھا، اُس نے مجھے ہی دیکھا، بیشک شیطان (خواب میں بھی)  میری مثل بن کر (یعنی میری  شکل و صورت اختیار کر کے )نہیں آ سکتا۔ ([1])

    اِس حدیثِ پاک سے ثابِت ہے کہ آج بھی اگر کسی خوش نصیب  پر کرم ہو، پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم خواب میں تشریف لائیں تو وہ حقیقت میں آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی زِیارت کا شرف پاتا ہے اور آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم خواب میں جو فرمائیں، وہ یقیناً حق، حق اور حق ہی ہوتا ہے۔ ہاں!اِس کی درست تعبیر سمجھنا ضروری ہے۔ 

    وہ فرماتے ہیں مَنْ رَاٰنِیْ رَاَ الْحَقْ          کچھ ایسی بنائی ہے صُورت نبی کی


     

     



    [1]... مسلم، كتاب الرؤیۃ، باب قول النبی علیہ الصلاۃ... من رانی...الخ، صفحہ:893، حدیث:2266۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اعلیٰ حضرت کا مُخْتَصَر تعارُف
    • آیتِ کریمہ کی مختصر تشریح
    • نیکوں کو امام بنانے والے مسلمانوں کی شان
    • گمراہوں کے پیچھے چلنے والوں کا حالِ بےحال
    • جس کا کوئی امام نہیں
    • انعام یافتہ بندے معیارِ حق ہیں
    • نیکوں کے پیچھے چلو...!!
    • اِس دور میں اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ حق کی پہچان ہیں
    • سیدھا راستہ مل گیا
    • دِیدارِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم حق ہے
    • اعلیٰ حضرت پر اللہ پاک کے انعامات
    • اعلیٰ حضرت اور عقائدِ صحابۂ کرام
    • پیشانی مبارَک میں نُور
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • مُرید ہونے کا فائدہ
    • کلامِ اعلیٰ حضرت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • پاگل پن ، برص اور نابینا ہونے سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami