• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُنّیوں کا پیشوا میرا رَضا arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    سُنّیوں کا پیشوا میرا رَضا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473939

    9261

    علم میں  بحرِ رَواں  احمد رضا خاں  قادری     دِین میں  گَوہرِ فشاں  احمد رضا خاں  قادری([1])

    وضاحت: *مومنوں کی عزت و آبرو *گُمراہوں کے ہَادِی ورہنما *عِلم کے سمندر*دین کا فیض عام کرنے والے کو احمد رضاخان قادری کہتے ہیں۔

    سیدھا راستہ مل گیا

        حیدر آباد(پاکستان)کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ 1990ء کی بات ہے، بدعقیدگی ہمارے خاندان میں پھیل چکی تھی، میں خُود پریشان تھا کہ کون لوگ سیدھے رَاستے پر ہیں، مجھے کن کے پیچھے چلنا چاہیے۔ ایک رات میں نے سخت پریشانی کے عالَم میں یہ دُعاکی: یااللہ پاک! مجھے صحیح عقیدے اپنانے کی توفیق عطا فرما۔ اِس کے بعد میں سوگیا۔ خواب میں  مجھے پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفٰے صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم   کی زیارت ہوئی، قریب ہی نورانی چہرے  والے 2بزرگ بھی موجود تھے ۔اُن میں سے ایک کی طرف اِشارہ کر کے آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا: یہ احمدرضا ہیں ،اِن کے مسلک کو اَپنا لو ! پھر دوسری ہستی کے بارے میں فرمایا: یہ اِلیاس قادری ہیں ، ان سے مُرید ہوجاؤ! جب میں بیدار ہوا تو اپنی خوش بختی پر پھولے نہ سماتا تھا ۔ اَلحمدُ لِلّٰہ!!اُس دن سے میں نے اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ   کا دَامن مضبوطی سے تھام لیا اور امیرِاہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہ سے بیعت ہوکر عطّاری بھی بن گیا۔ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول کی برکت سے آج میرا پُورا  خاندان عاشق ِرسول ہو چکا ہے۔([2])

    جلوہ ہے نُور ہے کہ سراپا رضا کا ہے    تصویرِ سُنّیت ہے کہ چہرہ رضا کا ہے


     

     



    [1]... قبالۂ بخشش، صفحہ:347۔

    [2]... اعلیٰ حضرت کی انفرادی کوشش ، صفحہ:48ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اعلیٰ حضرت کا مُخْتَصَر تعارُف
    • آیتِ کریمہ کی مختصر تشریح
    • نیکوں کو امام بنانے والے مسلمانوں کی شان
    • گمراہوں کے پیچھے چلنے والوں کا حالِ بےحال
    • جس کا کوئی امام نہیں
    • انعام یافتہ بندے معیارِ حق ہیں
    • نیکوں کے پیچھے چلو...!!
    • اِس دور میں اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ حق کی پہچان ہیں
    • سیدھا راستہ مل گیا
    • دِیدارِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم حق ہے
    • اعلیٰ حضرت پر اللہ پاک کے انعامات
    • اعلیٰ حضرت اور عقائدِ صحابۂ کرام
    • پیشانی مبارَک میں نُور
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • مُرید ہونے کا فائدہ
    • کلامِ اعلیٰ حضرت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • پاگل پن ، برص اور نابینا ہونے سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami