• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُنّیوں کا پیشوا میرا رَضا arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    سُنّیوں کا پیشوا میرا رَضا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473936

    9261

    ایسے ہی  حق کا رستہ اللہ پاک نے بنایا ہی ایسے ہے کہ یہ ہمیشہ کسی کے پیچھے چل کر ہی ملتا ہے، ویسے اس پر چلا ہی نہیں جا سکتا۔ پہلا سپارہ ہے، سورۂ فاتحہ  کی آیت نمبر 6 ہے اور بات ہے صراطِ مستقیم کی، سیدھے راستے کی پہچان کی...!! مثال کے طور پر 15 وِیں صدی ہجری ہے، مجھے کیسے پتا چلے گا کہ سیدھا راستہ کون سا ہے؟ قرآنِ کریم نے ہمیں اس کی پہچان بتائی، اِرْشاد ہوتا ہے:

    صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰ (پارہ:1، سورۂ فاتحہ:6)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اُن لوگوں کا راستہ جن پر تُو نے احسان کیا۔

    مَعْلُوْم ہوا جن پر اللہ پاک کا اِنعام ہوا اُن کا جو رستہ ہے وہ صراطِ مستقیم ہے۔ لہٰذا جو صراطِ مستقیم پر چلنا چاہتا ہے، اسے اِنْعام یافتہ بندوں کو اپنا پیشوا ماننا ہی پڑے گا۔  اب وہ انعام یافتہ لوگ کون ہیں ؟ پارہ : 5 ،سورۂ نِساء، آیت:69 میں اللہ پاک فرماتا ہے :

    فَاُولٰٓىٕكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیْنَۚ-

     (پارہ:5، سورۂ نساء:69)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:  تو وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیقین اور شہداء اور صالحین ۔

    گویا کہ ہمیں فرمایا جا رہا ہے: *انبیائے کرام علیہم السَّلاَم کا جو رستہ ہے، اُس رستے پر چلو، یہ سیدھا رستہ ہے *صِدِّیقین کے رستے پر چلو، یہ سیدھا رستہ ہے *شُہَداء کے رستے پر چلو، یہ سیدھا رستہ ہے *نیک لوگوں کے رستے پر چلو، یہ سیدھا رستہ ہے۔

    سمجھنے کی بات ہے، قرآنِ کریم نے ہمیں رول ماڈلز(Role Models) دکھائے، شخصیات بتائیں اور فرمایا، اِن لوگوں کے پیچھے چل پڑو! یہ لوگ حق کا معیار ہیں، یہی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اعلیٰ حضرت کا مُخْتَصَر تعارُف
    • آیتِ کریمہ کی مختصر تشریح
    • نیکوں کو امام بنانے والے مسلمانوں کی شان
    • گمراہوں کے پیچھے چلنے والوں کا حالِ بےحال
    • جس کا کوئی امام نہیں
    • انعام یافتہ بندے معیارِ حق ہیں
    • نیکوں کے پیچھے چلو...!!
    • اِس دور میں اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ حق کی پہچان ہیں
    • سیدھا راستہ مل گیا
    • دِیدارِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم حق ہے
    • اعلیٰ حضرت پر اللہ پاک کے انعامات
    • اعلیٰ حضرت اور عقائدِ صحابۂ کرام
    • پیشانی مبارَک میں نُور
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • مُرید ہونے کا فائدہ
    • کلامِ اعلیٰ حضرت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • پاگل پن ، برص اور نابینا ہونے سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami