• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت عالِمِ با عمل arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت عالِمِ با عمل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

     

    البتہ! خود اِن پر عَمَل کرنا، اِس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُوْنَ(۳) (پارہ:28، سورۂ صف:3)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اللہ کے نزدیک یہ بڑی سخت ناپسندیدہ بات ہے کہ تم وہ کہو جو نہ کرو۔

    مَعْلُوم ہوا؛ دوسروں کو وعظ کرنا، اچھی اچھی باتیں بتانا، خُود عَمَل نہ کرنا، انتہائی سخت اور شدید بات ہے، اللہ پاک کو ہر گز یہ بات پسند نہیں ہے۔

    بےعَمَل واعظوں کا عذاب

    ایسے واعظ کہ جو اپنے علم پر عمل نہیں کرتے ان کے بارے میں رسولِ اکرم، نورِ مُجَّسَم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: مِعْراج کی رات میں نے دیکھا، کچھ لوگوں کے ہونٹ آگ کی قینچیوں سے کاٹے جا رہے تھے۔ جبریلِ امین علیہ السَّلام نے بتایا: یارسولَ اللہ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! یہ آپ کی اُمّت کے واعِظ (یعنی نصیحت کرنے والے) ہیں، یہ وہ باتیں کہتے تھے، جن پر خُود عَمَل نہیں کرتے تھے۔ ([1])

    اللہ اکبر! پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! یہ کتنا سخت تَرِین عذاب ہے۔ ہم خُود پر غور کر لیں، کتنے ایسے ہیں جو دوسروں کو نصیحتیں بہت پیاری پیاری کرتے ہیں، زبان ہے نا؛ اِس کا چَسْکا بہت لَذِیذ ہوتا ہے، جب یہ چلتی ہے تو مزہ آ رہا ہوتا ہے مگر عَمَل...!! آہ! عَمَل تو نفس پر بھاری ہے، کِیا ہی نہیں جاتا۔ اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کی سیرت سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہم اچھی باتیں دوسروں کو بتانے، پہنچانے تک ہی نہ رہیں بلکہ خُود عَمَل کی بھی عادت بنایا کریں۔

    عمل کا ہو جذبہ عطا یا الٰہی!                                                                                       گناہوں    سے     مجھ   کو    بچا    یاالٰہی!([2])


     

     



    [1]... مسند ابی داود طیالسی، جلد:3، صفحہ:538، حدیث:2172۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:102۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی مدد و تائید
    • اعلیٰ حضرت اور تائیدِ رَبَّانی
    • لالٹین میں اَرَنْڈی کا تیل
    • سخت ناپسندیدہ بات
    • بےعَمَل واعظوں کا عذاب
    • سُنّت کے پابند
    • ان کو اللہ پاک سے کچھ کام نہیں
    • سیدھے ہاتھ سے لین دَین کیا کرتے تھے
    • مُباح کلام نیکیوں کو کھا جاتا ہے
    • بچپن ہی سے باعمل
    • سادگی و عاجزی والے
    • چلنے کا انداز
    • عاجزی وانکساری سے بلندی ملتی ہے
    • وفات تک صاحبِ تَرتیب
    • صاحب ترتيب کا مطلب
    • اعلیٰ حضرت خیرخواہِ اُمّت
    • خیرخواہئ مسلم کے مُتَعَلِّق نصیحتیں
    • اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کا اندازِ خیر خواہی
    • اعلیٰ حضرت سے محبّت کیجیے!
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار اجتماع
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • تَوَاضع (عاجزی کرنا)سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami