• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت عالِمِ با عمل arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت عالِمِ با عمل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

     

    بُو پھیلتی تھی، چراغ میں زیادہ تَر سَرسَوں یا اَرَنڈی کا تیل (یعنی کیسٹر آئلCastor Oil) ڈالتے تھے، جن کی بُو نہیں ہوتی ہے۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ کا فتویٰ یہ ہے کہ مسجد میں مٹّی کا تیل جلانا جائِز نہیں کیونکہ مسجد کو بدبُو سے بچانا واجب ہے۔ ([1])

    اِس لیے اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کی جو مسجد تھی، وہاں لالٹین نہیں جلتی تھی، چراغ ہی جلایا جاتا تھا۔ ایک مرتبہ یُوں ہوا؛ رات کا وقت تھا، بارِش بھی برس رہی تھی اور ہَوا بھی چل رہی تھی۔ اِس حالت میں چراغ جلانا مشکل تھا، چراغ جلاتے، پِھر بجھ جاتا، پِھر جلاتے، پِھر بجھ جاتا۔ دوبارہ جلانے میں یہ مشکل بھی تھی کہ دِیا سلائی (یعنی ماچس کی تیلی) میں چونکہ گندھک ہوتی ہے، اِس کو جلانے سے بھی چند سیکنڈز کے لیے ہی سہی، البتہ بُو اُٹھتی ہے، لہٰذا دِیا سلائی بھی مسجد میں جلانا منع تھا۔ اب بارش، ہَوا، اِس حالت میں بار بار مسجد سے باہَر جانا، دِیا سلائی سے چراغ رَوشن کرنا، پِھر بڑی احتیاط سے اندر لانا ایک مشکل کام تھا۔

    اعلیٰ حضرت کے خادِم حاجی کِفَایتُ اللہ صاحِب نے اِس کا حَلْ یُوں نکالا کہ لالٹین لے کر اس میں مٹّی کا تیل ڈالنے کی بجائے اَرَنڈی کا تیل ڈال لیا تاکہ بُو نہ آئے، یہ لالٹین جلا کر مسجد میں رکھ دی۔ لالٹین میں شیشہ لگا ہوتا ہے، اس لیے وہ ہَوا سے بجھتی نہیں ہے۔

    اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ مسجد میں تشریف لائے، لالٹین پر نگاہ پڑی تو جَلَال سے فرمایا: حاجی صاحب! آپ نے کئی مرتبہ مسئلہ سُنا ہو گا کہ مسجد میں بدبُودار تیل نہیں جلانا چاہیے۔ عرض کیا: حُضُور! اِس لالٹین میں اَرَنْڈِی کا تیل ہے۔ فرمایا: گزرنے والے لوگ یہ بات کیسے سمجھ سکیں گے؟ وہ تو یہی کہیں گے کہ دوسروں کو فتویٰ دیا جاتا ہے: مسجد میں بدبُودار تیل نہ جلاؤ! خُود لالٹین جلوا رہے ہیں۔ ([2])


     

     



    [1]...فتاویٰ رضویہ، جلد:8، صفحہ:102مفہوماً۔

    [2]... فیضانِ اعلیٰ حضرت،عادات و معمولات، صفحہ:121 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی مدد و تائید
    • اعلیٰ حضرت اور تائیدِ رَبَّانی
    • لالٹین میں اَرَنْڈی کا تیل
    • سخت ناپسندیدہ بات
    • بےعَمَل واعظوں کا عذاب
    • سُنّت کے پابند
    • ان کو اللہ پاک سے کچھ کام نہیں
    • سیدھے ہاتھ سے لین دَین کیا کرتے تھے
    • مُباح کلام نیکیوں کو کھا جاتا ہے
    • بچپن ہی سے باعمل
    • سادگی و عاجزی والے
    • چلنے کا انداز
    • عاجزی وانکساری سے بلندی ملتی ہے
    • وفات تک صاحبِ تَرتیب
    • صاحب ترتيب کا مطلب
    • اعلیٰ حضرت خیرخواہِ اُمّت
    • خیرخواہئ مسلم کے مُتَعَلِّق نصیحتیں
    • اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کا اندازِ خیر خواہی
    • اعلیٰ حضرت سے محبّت کیجیے!
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار اجتماع
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • تَوَاضع (عاجزی کرنا)سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami