Share this link via
Personality Websites!
الْکَرِیْم! گھر سے نکلنے سے لے کر واپس لوٹنے تک سارا وقت راہِ خُدا میں شُمار ہو گا۔ ہر جمعرات پابندی سے ہفتہ وار اجتماع میں اَوَّل تا آخر شرکت کی نیّت کر لیجیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
اے عاشقانِ رسول ! اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے بڑی ہی پیاری ایپلی کیشن بنام:فتاویٰ رضویہ (Fatawa e Razvia) جاری کی ہے*اس ایپلی کیشن میں فتاوٰی رضویہ کی تمام جلدیں شامل ہیں اور ہر جلد کے تحت رسائل اور موضوعات کی مختصر فہرست بھی شامل کی گئی ہے *فتاوٰی رضویہ کے تمام رسائل (جو اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہنے پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں تحریر فرمائے تھے اِن)کی علیحدہ فہرست بھی موجود ہیں *ایپلی کیشن میں بہت ہی عمدہ فیچر ایڈوانس سرچ (Advance Search) کا ہے، جس کے ذریعے اپنی مطلوبہ بات کو بہت آسانی کے ساتھ سرچ کر سکتے ہیں، کسی خاص جلد یا خاص رسالے میں بھی سرچ کرنے کی سہولت موجود ہے *جلد کو منتخب کر کے اُس میں مطلوبہ صفحہ پر جا سکتے ہیں *الفاظ کا فونٹ سائز بھی اپنی مرضی سے ایڈجسٹ کرسکتے ہیں *ایپلی کیشن میں اپنی پسندیدہ بات کو نوٹس کے فیچر میں لکھ کر محفوظ اور پسندیدہ لسٹ میں شامل اور شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔
*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو عشاء کی نماز کے بعد تقریبا 9بج کر 45 منٹ پر پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami