• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت عالِمِ با عمل arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت عالِمِ با عمل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

     

    مُعَافی کو قبول کر لیں)۔ ([1])

    اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کا اندازِ خیر خواہی

    اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کا اندازِ خیر خواہی دیکھیے!*آپ کی عادَت مبارَکہ تھی کہ ہر سال سردی کے موسَم میں رضائی (یعنی اوڑھنے کی رُوئی سے بھری ہوئی گرم چادریں) نئی سِلوا کر غریبوں میں تقسیم فرمایا کرتے تھے، ایک مرتبہ سردی کے موسَم میں آپ رضائیاں تقسیم فرما چکے تھے، اپنے لیے بھی نہ رکھی، آپ کے چھوٹے بھائی مولانا محمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ نے آپ کے لیے اسپیشل ایک رضائی بنوائی، ابھی آپ نے وہ اوڑھی ہی تھی کہ کسی نے سُوال کر لیا، آپ نے فورًا وہ اپنی رضائی اُتار کر اُس غریب کو عطا فرما دی([2]) *جناب ذَکاءُ اللہ صاحِب اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کے خادِم تھے، ایک مرتبہ سردِی کا موسَم تھا، اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ نے گرم چادر اَوڑھ رکھی تھی، مغرب کی نماز پڑھی، مسجد سے باہر تشریف لائے، ذَکاءُ اللہ صاحِب کو دیکھا، اُن کے پاس گرم چادر نہیں تھی، اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ نےفورًا اپنی چادر اُتاری اور اپنے خادِم کو عطا فرما دی۔ اِس واقعہ کے 2یا 3دِن کے بعد اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کے لیے نئی چادر تیار کی گئی، قربان جائیے! آپ وہ نئی چادر اَوڑھ کر مسجد میں گئے، وہاں ایک مسافِر کو دیکھا، اُس کے پاس گرم چادر نہیں تھی، آپ نے اپنی وہ نئی چادر اُتار کر اُس اَنجان مسافِر کو عطا فرما دی۔ ([3])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیسی عظیم شان ہے، کیسی سخاوتیں ہیں، خُود کو سردِی لگے گی، خُود کو مشقت ہو گی، اِس کی کوئی پروا نہیں ہے، مسلمان بھائی مشکل میں نہ آئیں، اس کی کس قدر فکر ہے۔

    اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کا ایک اور انداز مُبارَک دیکھیے! آپ نے اپنے *اَعِزَّا *اَقربا*


     

     



    [1]... فیضانِ اعلیٰ حضرت (عیسیٰ رضوی)، صفحہ:197-200 ملتقطاً۔

    [2]... فیضانِ اعلیٰ حضرت، صفحہ:175-176۔

    [3]... فیضانِ اعلیٰ حضرت، صفحہ:176۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی مدد و تائید
    • اعلیٰ حضرت اور تائیدِ رَبَّانی
    • لالٹین میں اَرَنْڈی کا تیل
    • سخت ناپسندیدہ بات
    • بےعَمَل واعظوں کا عذاب
    • سُنّت کے پابند
    • ان کو اللہ پاک سے کچھ کام نہیں
    • سیدھے ہاتھ سے لین دَین کیا کرتے تھے
    • مُباح کلام نیکیوں کو کھا جاتا ہے
    • بچپن ہی سے باعمل
    • سادگی و عاجزی والے
    • چلنے کا انداز
    • عاجزی وانکساری سے بلندی ملتی ہے
    • وفات تک صاحبِ تَرتیب
    • صاحب ترتيب کا مطلب
    • اعلیٰ حضرت خیرخواہِ اُمّت
    • خیرخواہئ مسلم کے مُتَعَلِّق نصیحتیں
    • اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کا اندازِ خیر خواہی
    • اعلیٰ حضرت سے محبّت کیجیے!
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار اجتماع
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • تَوَاضع (عاجزی کرنا)سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami