Share this link via
Personality Websites!
عاجزی و انکساری کرنے والا بنا دیتا ہے۔([1])
گویا مخلص عالِم جتنا علم رکھتا ہو گا، اتنی ہی عاجزی کرنے والا ہو گا۔ ہمارے پیر و مرشد اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ کہ جن کے ماننے والے اور چاہنے والے کروڑوں میں ہیں *ایک اندازے کے مطابق 100 سے زائد علوم و فنون پر مہارت رکھنے والے * قریبا 1ہزار کتابیں لکھنے والے * قرآن ِ کریم کا ترجمہ کنز الایمان شریف* فقہ حنفی کا 33 جلدوں پر مشتل انسائیکلو پیڈیافتاوٰی رضویہ شریف *اور حدائقِ بخش، جن کے قلم کا شاہکار ہے۔اس سب کے باوجود بالکل سادہ طبیعت والے، اور بے حدعاجزی و انکساری کرنے والے تھے۔
منقول ہے کہ آپ رحمۃُ اللہ علیہ ٹھاٹ باٹ کی زندگی سے کوسوں دور تھے، آپ کبھی قیمتی لباس، قِیمتی عَبا، قیمتی عمامہ وغیرہ استعمال نہیں فرماتے تھے، نہ خاص مَشائخانہ انداز وغیرہ کے حامِل تھے، اِسی لیے بعض اوقات آپ رحمۃُ اللہ علیہ کی ذات سے انجان لوگ آپ کو پہچاننے میں دھوکا کھا جاتے تھے۔([2])
مصطَفٰے کا وہ لاڈلا پیارا واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی
غوث اعظم کی آنکھ کا تارا واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی
اس کی ہستی میں تھا عمل جَوہر سنّتِ مصطَفٰے کا وہ پیکر
عالِمِ دین، صاحبِ تقویٰ واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی([3])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami