• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہِ علیہ کی پیاری عادتیں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہِ علیہ کی پیاری عادتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473738

    9253

    ہم گُنَاہ ہی کریں گے، بےادبیاں ہی کریں گے تو سُدھرنا کہاں جا کر ہے...؟ اس لئے مسجد کے اِحترام کی عادت بنائیے! اللہ پاک ہمیں بھی مسجد کے ادب و احترام کی توفیق نصیب فرمائے۔

     اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

     (2):سیدھے ہاتھ سے لین دَین کیا کرتے تھے

    اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت امام اَحمد رضاخان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی عادتِ مبارَکہ تھی کہ سیدھے ہاتھ سے ہی کچھ دیا اور لیا کرتے تھے۔ مَلِکُ العُلماء،خلیفہ وشاگردِ اعلیٰ حضرت مفتی سیِّد محمد ظفَرُ الدین بِہاری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اپنی کتاب حیاتِ اعلیٰ حضرت میں لکھتے  ہیں: اگر کسی کو کوئی چیز دینی ہوتی  اور اُس نے اُلٹا ہاتھ لینے کو بڑھایاتواعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فوراً اپنا ہاتھ روک لیتے اور فرماتے، سیدھے ہاتھ میں لیجئے، اُلٹے ہاتھ سے شیطان لیتا ہے۔([1])

    سیدھے ہاتھ سے لَین دین کی عادت بنائیے!

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمیں بھی چاہئے کہ کچھ بھی لینا ہو، دینا ہو، کوئی بھی عزّت والا کام ہو، سیدھے ہاتھ ہی سے کرنے کی عادَت بنائیں۔ *حضرتِ ابوہُریرہ رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں:نبی کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اِرشاد فرمایا: تم میں سے ہر ایک سِیدھے ہاتھ سے کھائے اور سِیدھے ہاتھ سےپئے اور سِیدھے ہاتھ سے لے اور سیدھے ہاتھ سے دے کیونکہ شیطان اُلٹے ہاتھ سے کھاتا اوراُلٹے ہاتھ سے پیتا اُلٹے ہاتھ سے دیتا اور اُلٹے ہاتھ سے لیتا ہے۔([2]) *مسلمانوں کی امّی جان حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ


     

     



    [1]... حیات ِاعلیٰ حضرت،جلد:1، صفحہ:189۔

    [2]... ابن ماجہ، کتاب الاطعمہ، باب الاکل بالیمین، صفحہ:532، حدیث:3266۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • سچوں کے ساتھ ہو جانے کا قرآنی حکم
    • (1):سُنّت کے پابند
    • ان کو اللہ پاک سے کچھ کام نہیں
    • مُباح کلام نیکیوں کو کھا جاتا ہے
    • (2):سیدھے ہاتھ سے لین دَین کیا کرتے تھے
    • سیدھے ہاتھ سے لَین دین کی عادت بنائیے!
    • (3):ذکرِ دنیا بھی پسند نہ فرماتے
    • ذِکْر تو کسی چیز کا کیا جاتا ہے
    • (4):اعلیٰ حضرت دُعائیں فرماتے تھے
    • مسلمانوں کے لئے دُعا کیا کیجئے!
    • جنازہ میں کثرت سے دُعا مانگتے
    • کاش وہ میرا جنازہ پڑھائیں
    • بخشش کی وجہ کیا بنی...؟
    • کیا ہم نے نمازِ جنازہ سیکھ لی ہے...؟
    • مُردے کو قبر میں پہلا تحفہ
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی چند مزیداچھی عادات
    • مکتوبِ عطار کے اہم نکات
    • نیک عمل نمبر 12 کی ترغیب
    • مَزارات پر حاضری کے آداب
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،06اگست 2026ء
    • مزارات پر حاضری کے بقیہ آداب
    • *جہالت سے پناہ مانگنے کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami