Share this link via
Personality Websites!
473755
9253
کرے اورصاحبِ مَزار کی رُوح کواللہ پاک کی بارگاہ میں اپنا وسیلہ قَرار دے، پھر اُسی طرح سَلام کر کے واپَس آئے۔(فتاوٰی رضویہ،ص۹ /۵۲۲)*حاضری کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے رضائے الٰہی کے لئے مزار پر حاضری دیجئے *حَتَّی المَقْدُور با وُضو رہئے*حاضری کے لئے جاتے ہوئے با وضو ہو کر جائیے اور ذِکرو دُرُود سے اپنی زبان تَر رکھئے۔(مزاراتِ اولیا کی حکایات، ص۷)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے شیڈول کےمطابق”جہالت سے پناہ مانگنے کی دعا “یادکروائی جائےگی۔ وہ دُعایہ ہے:
اَعُوْذُ بِاللہ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجَاہِلِیْنَ
ترجمہ کنز العرفان: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں جاہلوں میں ہو جاؤں ۔(فیضان دعا ، ص245)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ: (آخرت کے معاملے میں)گھڑی بھر غور و فکر کرنا 60 سال کی عبادت سے بہتر ہے۔(جامع صغیرللسیوطی،ص۳۶۵،حدیث:۵۸۹۷)
آئیے!نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے سے پہلے ”اچھی اچھی نیتیں“کرلیجئے۔
(1)رِضائے الٰہی کے لئے خود بھی نیک اعمال کے رِسالے سے اپنا جائزہ لوں گا اور دوسروں کو بھی ترغیب دوں گا۔
(2)جن نیک اعمال پر عمل ہوا اُن پر اللہ پاک کی حمد (یعنی شکر)بجا لاؤں گا۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami