Share this link via
Personality Websites!
473732
9253
بروزِ قیامت شہیدوں کے ساتھ رکھے گا ۔ (معجم اوسط،من اسمہ محمد،۵/۲۵۲،حدیث: ۷۲۳۵ )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم:اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([1]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے! *عِلْم حاصل کرنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * با اَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا *جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! 25 صَفَرُ الْمُظَفر ہمارے رہنما ، سنیّوں کے پیشوا اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا یوم عرس ہے۔ اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کون ہیں؟ *آپ عاشقوں کے امام ہیں *سنیوں کے امام ہیں*عَالِموں کے امام*عَابِدوں کے امام * زَاہِدوں کے امام *اَہْلِ تقویٰ کے امام *فُقَہا، مُحَدِّثِین، مُفَسِّرِین کےامام ہیں *مُجَدِّد تھے *مُفَسِّر تھے*مُحَدِّث تھے *بہت بڑے عالِم (Scholar)تھے*انتہائی ذہین (Intelligent)مفتی تھے *قرآن کے حَافِظ تھے *اور سب سے بڑھ کر یہ کہ مصطفےٰ جانِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami