Share this link via
Personality Websites!
473648
9248
کیا گیا ہے ۔
آہ! *ہمارے ہاں پہاڑی علاقوں کے سَفَر تو ہوتے ہیں مگر پہاڑوں کو دیکھ کر قدرتِ خداوندی پر غور کرنے کے لیے نہیں بلکہ سیر و تفریح کرنے کے لیے۔
وَ اِلَى الْاَرْضِ كَیْفَ سُطِحَتْٙ(۲۰) (پارہ:30، سورۂ غاشیہ:20)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اور زمین کو ، کیسے بچھائی گئی ہے۔
افسوس! ہماری ساری زندگی زمین خریدنے یا اس کے جھگڑوں میں ہی کٹ جاتی ہے حالانکہ یہ زمین معرفتِ اِلٰہی کا ذریعہ ہے۔ اس پر بھی غور کرنے کا کہا گیا ہے۔
اللہ پاک نے ارشاد فرمایا:
اَوَ لَمْ یَتَفَكَّرُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ (پارہ:21، سورۂ روم:8)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: کیا انہوں نے اپنے دلوں میں غوروفکر نہیں کیا؟
یعنی اے لوگو...!! اپنے دِلوں میں غور و فِکْر کا جذبہ کیوں نہیں اُبھارتے؟ ان دِلوں کو غفلت سے نکال کر غور و فِکْر کی عادَت کیوں نہیں اپنا لیتے۔([1])
کائنات بنا دی گئی، عقل تمہیں دے دی گئی، قرآن اُتار دیا گیا، رسول بھیج دئیے گئے، اب غور و فِکْر کی عادَت تم اپناؤ! اور ایک ایک چیز میں غور و فِکْر کر کے اللہ پاک کی معرفت کے زِینے چڑھتے چلے جاؤ!
مقامِ پرورشِ آہ و نالہ ہے یہ چمن یہ سیرِ گُل کے لیے ہے، نہ آستاں کے لیے([2])
مفہوم: یعنی یہ دنیا کے حسین مقامات، یہ رہنے کی جگہ سیر و تفریح کے لیے نہیں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami