Share this link via
Personality Websites!
473661
9248
کرنے کے لیے Favorite کرنے اور اپنے دوستوں کو شیئر کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے ۔ خود بھی حدیثِ پاک کا فیضان لوٹیے! اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: گانے باجے کے آلات اور تصویر والا لباس بیچنا ناجائز و گناہ ہے۔
وضاحت: یومِ آزادی قریب آ رہا ہے، آپ نے دیکھا ہو گا، گلیوں بازاروں میں باجے، موسیقی کے آلات اور جاندار کی تصویر والے لباس کی خرید و فروخت عام ہو جاتی ہے، مسئلہ ذرا توجہ سے سنیے گا، موسیقی والے آلات اور تصویر والے لباس (کہ جس پر جاندار کی تصویر اتنی بڑی ہو کہ زمین پر رکھ کر کھڑے کھڑے دیکھیں تو اعضاء واضِح نظر آئیں اُس)کی خرید و فروخت سب ناجائز و گناہ ہے۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
زندہ دل اور ایمان پر خاتمے کا وظیفہ
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ
جو کوئی صبح کے وقت 41 بار یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ پڑھ لے گا اِنْ شَآءَ اللہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami