Share this link via
Personality Websites!
473660
9248
سے بھی اعلیٰ خُوشبو مہک رہی ہو گی۔([1])
ایک بزرگ کے مُتَعَلِّق مَنْقُوْل ہے: ہر لقمے پر کہتے تھے: اٰکُلُ ہٰذِہِ الْلُّقْمَۃَ لِلّٰہِ تَعَالیٰ مَیں یہ لُقْمہ اللہ پاک کی رضا پانے کے لیے کھاتا ہوں۔ ([2])
غرض کہ ہر جائِز اور نیک کام کرنے سے پہلے اچھی نیتیں کرنے کی عادَت بنا لیجیے! اس کی برکت سے نفسانی خواہشات کی کاٹ ہو گی، مَیں مَرے گی اور اللہ پاک کی مَعْرِفَت پانے کے دروازے کھل جائیں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!
اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے IT ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: فیضانِ حدیث۔ اِس ایپلی کیشن میں حدیثِ پاک کی مشہور کتاب *مشکوۃُ المصابیح اور اس کی اُردو شرح *مرآۃ المناجیح *فیضانِ ریاضُ الصالحین*اربعینِ حنفیہ *منتخب حدیثیں اور *اَرْبعینِ نوویہ *انوارُ الحدیث عربی متن، ترجمہ اور شرح کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں * اپنے مطلوبہ موضوع پر مطالعہ کر سکتے ہیں *بہترین سرچ آپشن موجود ہے*حدیثِ پاک کا عربی متن اعراب کے ساتھ اور بغیر اعراب دونوں طرح پڑھ سکتے ہیں*مطالعہ کے نوٹس محفوظ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami