Share this link via
Personality Websites!
473658
9248
اس محتاجی پر غور کیجیے! اندر سے مَیں مرے گی۔
(2):اپنے عیبوں کو دیکھتے رہیے! کتنے عیب ہیں نا ہمارے اندر *ایک قطرے سے بنے *آخر میں گلا سَڑا جسم ہو جائیں گے *چند سانسوں کی زندگی ہے، اس میں بھی گندگی اپنے پیٹ میں اُٹھائے گھومتے ہیں *ہمیں پھوڑے پھنسیاں نکلتی ہیں، کتنی گِھن آتی ہے نا دیکھ کر...!*تھوڑی دَیر گرمی میں بیٹھ جائیں، پسینہ ہی پسینہ... جب تک اچھی طرح نہا نہ لیں خُود کو ہی اپنے آپ سے بدبُو آتی رہتی ہے۔ آہ! یہ ہم ہیں۔ مَیں، مَیںکرنے والا انسان...!! تَو اپنے ان عیبوں پر غور کیجیے! اندر سے مَیں ختم ہو گی۔ حدیثِ پاک ہے: اللہ پاک جس کے ساتھ بھلائی کا اِرادہ فرما لیتا ہے، اس پر اُس کے اپنے عیب ظاہِر کر دیتا ہے۔([1])
(3): مَیںختم کرنے کا تیسرا طریقہ ہے: قبرستان حاضِری دِیا کیجیے! قبروں کے بیچ میں بیٹھ کر غور کیا کیجیے! کہ ایک دِن مجھے بھی یہیں آنا ہے، یہ چھوٹا سا، اندھیرا ، وحشت سے بھرا ہوا، کیڑے مکوڑوں کا گھر، اینٹ کا تکیہ، مٹّی کا بچھونا، میں چاہے بادشاہ ہوں، چاہے فقیر، آخِر میرا ٹھکانا یہی ہے۔ اس سے بھی مَیں ختم ہو گی۔
(4):*خواہشات و فضولیات سے بچئے! اپنے دِل سے خواہشیں کم کیجیے *فضولیات کو چھوڑیں، اس سے بھی مَیں مرتی ہے اور شیطان کے دروازے بند ہوتے ہیں۔
پچھلی اُمّتوں کا ایک واقعہ ہے، ایک خُوبرُو نوجوان تھا، ایک امیر زادی نے کسی طرح بہلا کر، بہانے سے اسے اپنے گھر بُلا لیا اور اُسے گُنَاہ کی دعوت دی۔ وہ نوجوان بڑا نیک تھا،
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami