• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مَعْرِفَت کا دَرْوازہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    مَعْرِفَت کا دَرْوازہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473655

    9248

    معرفت کے حقدار ہو گئے ہو۔ پِھر ایک ہی نگاہ فرمائی اور انہیں عارِفْ بِاللہ بنا دیا۔([1])  

    پتا چلا؛ اللہ پاک کی مَعْرِفَت حاصِل کرنے کے لیے اندر سے مَیں مارنی ہوتی ہے۔ جب یہ  مَیں مر جاتی ہے تو مَعْرِفَت کے دروازے خود ہی کُھل جاتے ہیں۔

    امامِ غزالی کا سَفَرِ عشق

    امام غزالی  رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں: مجھے حق کی تلاش تھی۔ یعنی آپ مسلمان تو اَلحمدُ لِلّٰہ! بچپن ہی سے تھے مگر اللہ پاک کی مَعْرِفَت تک رسائی چاہتے تھے۔ فرماتے ہیں: مَیں نے اس کے لیے بہت محنت کی، کتابیں ہی کتابیں پڑھ ڈالیں مگر جو چاہیے تھا وہ نہ ملا *پِھر میں نے سوچا کہ فلسفی بہت عقل مند ہونے کا دعویٰ رکھتے ہیں، شاید یہاں میرا مَقْصد مل جائے، چنانچہ میں نے فلسفے کی کتابیں پڑھنا شروع کر دِیں *پڑھتا گیا، پڑھتا گیا۔ سینکڑوں کتابیں پڑھ ڈالیں، فلسفے میں بہت مہارت حاصِل کر لی مگر جو چاہیے تھا، وہ نہیں ملا *اپنی محنت و کاوِش کا مزید ذِکْر کرنے کے بعد فرماتے ہیں: آخِر میں نے تَصَوُّف پڑھنا شروع کیا، اس کی بھی سینکڑوں کتابیں پڑھ ڈالیں *فرماتے ہیں: تصوُّف کی کتابیں پڑھنے سے مَعْلُوْم ہوا؛ مجھے صِرْف پڑھتے جانے سے کچھ نہیں ملے گا، عملاً کچھ کرنا پڑے گا۔

    اب اِمام غزالی  رحمۃُ اللہ علیہ  کا ایک نام تھا، آپ جامعہ نظامِیَہ کے صَدر مُدَرِّس تھے، بادشاہِ وقت کے مَنْظُورِ نظر تھے، بڑے بڑے وزیر، مشیر، بڑے بڑے عُلَما آپ کا دَرْس سننے آیا کرتے تھے، نام تھا، شان و شوکت تھی، عزّت تھی، فرماتے ہیں: تصَوُّف کی کتابیں پڑھی تو دِل دُنیا سے اُچاٹ ہو گیا، اب میں اس ساری شان و شوکت، شہرت و عزّت سے


     

     



    [1]...تذکرۃ اولیاء، نیمہ ثانی، صفحہ:136-137 ملتقطاً و ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • داتا حُضُور رحمۃُ اللہ علیہ کا مختصر تعارُف
    • کَشْفُ الْمَحْجُوب کا تعارف
    • مَعْرِفَت کے فضائل کا بیان
    • آیتِ کریمہ کی مختصر تشریح
    • مخلوق کیوں پیدا کی گئی...؟
    • سب جہاں تیرے لیے، تُو خُدا کے واسطے
    • بتا کیا کِیَا تُو نے رَبّ کے لیے...؟
    • یہ دُنیا مَعْرِفَت کے لیے بنائی گئی ہے
    • دِین کی مضبوطی 3چیزوں میں ہے
    • تمہاری دُعا سے پہاڑ جگہ چھوڑ دیں
    • زِندگی پُرلطف ہو جاتی ہے
    • دُنیا کی سب سے اعلیٰ لذّت
    • (1):معرفت کسے کہتے ہیں؟
    • (2):مَعْرِفَت ملتی کیسے ہے...؟
    • اللہ پاک کافضل پانے کا طریقہ
    • خُود کو چھوڑو اور چلے آؤ!
    • مَیں مارنا ضروری ہے
    • امامِ غزالی کا سَفَرِ عشق
    • ”مَیں“ ختم کرنے کے طریقے
    • شیطان کو قابُو نہیں ملتا
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • زندہ دل اور ایمان پر خاتمے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami