• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مَعْرِفَت کا دَرْوازہ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    مَعْرِفَت کا دَرْوازہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473654

    9248

    مَیں مارنا ضروری ہے

    حضرت شیخ شِبْلی  رحمۃُ اللہ علیہ  بہت بڑے بزرگ ہوئے ہیں، پہلے آپ گورنَر تھے، یعنی ایک صُوبے کے وزیرِ اعلیٰ تھے۔ بَس ایک مرتبہ کسی واقعہ پر دِل چوٹ کھا گیا، آپ نے وزارت کا لباس اُتارا اَور حضرت شیخ جنید بغدادی  رحمۃُ اللہ علیہ  کی خِدْمت میں حاضِر ہو گئے۔ عرض کیا: عالی جاہ! جو دولت آپ کو مُیَسَّر  ہے، وہ مجھے بھی عطا کیجیے! اس کی جتنی قیمت چاہتے ہوں لے لیجیے!

    حضرت جنید بغدادی  رحمۃُ اللہ علیہ  نے بڑا خوبصُورت جواب دیا، فرمایا: شبلی...!! یہ نعمت دُنیا جہان کی ساری دولت سے بھی حاصِل نہیں کی جا سکتی ۔ لہٰذا اِس کی کوئی قیمت نہیں ہے مگر میں تمہیں یہ دولت مفت بھی نہیں دے سکتا، ورنہ تمہیں اس کی قدر نہیں ہو گی۔ عرض کیا: پِھر اب کیا طریقہ ہے؟ فرمایا: پھٹے پُرانے کپڑے پہنو ، وہ گلیاں، وہ شہر جہاں تم گورنری کرتے تھے، جہاں کے لوگ تمہیں جھک کر سلام کیا کرتے تھے، انہی گلیوں میں چلے جاؤ! وہاں ہر چھوٹے بڑے سے معافی مانگو...!!

    خیر! حضرت شیخ شبلی  رحمۃُ اللہ علیہ  چُونکہ اپنی نِیت میں سچّے تھے، لہٰذا حکم پر عمل کیا، اب وہی گلیاں، وہی شہر، وہی لوگ جو کل تک جھک کر سلامیاں پیش کرتے تھے، اب وہاں سب سے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں۔یوں ایک عرصہ گزر گیا ، آپ پیر و مرشد کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو شیخ محترم نے درگاہِ عالیہ پر موجود فقراء کی خدمت بھی آپ کے سپرد کر دی۔

    ایک سال تک فقراء کی خدمت میں مصروف رہے ۔آخر اندر سے مَیں مَر گئی۔ اب حاضِر ہوئے۔ حضرت جنید بغدادی  رحمۃُ اللہ علیہ  نے فرمایا: ہاں! اے شبلی! اب تم دولتِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • داتا حُضُور رحمۃُ اللہ علیہ کا مختصر تعارُف
    • کَشْفُ الْمَحْجُوب کا تعارف
    • مَعْرِفَت کے فضائل کا بیان
    • آیتِ کریمہ کی مختصر تشریح
    • مخلوق کیوں پیدا کی گئی...؟
    • سب جہاں تیرے لیے، تُو خُدا کے واسطے
    • بتا کیا کِیَا تُو نے رَبّ کے لیے...؟
    • یہ دُنیا مَعْرِفَت کے لیے بنائی گئی ہے
    • دِین کی مضبوطی 3چیزوں میں ہے
    • تمہاری دُعا سے پہاڑ جگہ چھوڑ دیں
    • زِندگی پُرلطف ہو جاتی ہے
    • دُنیا کی سب سے اعلیٰ لذّت
    • (1):معرفت کسے کہتے ہیں؟
    • (2):مَعْرِفَت ملتی کیسے ہے...؟
    • اللہ پاک کافضل پانے کا طریقہ
    • خُود کو چھوڑو اور چلے آؤ!
    • مَیں مارنا ضروری ہے
    • امامِ غزالی کا سَفَرِ عشق
    • ”مَیں“ ختم کرنے کے طریقے
    • شیطان کو قابُو نہیں ملتا
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • زندہ دل اور ایمان پر خاتمے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami