Share this link via
Personality Websites!
473652
9248
فیصلہ پر راضِی رہنا (3):اپنے اندر سے بُرے اَخْلاق ختم کرنا (4):اللہ پاک کی کامِل بندگی اختیار کر لینا (5):دِل کے وسوسے جو اللہ پاک سے دُور کریں، ان پر تَوَجُّہ نہ دینا ۔
*پس جب آدمی نفس کی بُرائیوں سے پاک ہو جائے *دِل میں اللہ پاک کی محبّت بٹھا لے *ہر لمحہ بس اُسی کی جانِب لَو لگائے رکھے *مشکل، پریشانی، تنگی، آسانی کچھ بھی ہو، بَس اللہ پاک کی حمد و ثنا ہی کرتا رہے۔ ایسے شخص کو عارِف کہا جاتا ہے۔([1])
(2):مَعْرِفَت ملتی کیسے ہے...؟
اب ایک سُوال یہ ہے کہ اللہ پاک کی مَعْرِفَت (یعنی پہچان) ملتی کیسے ہے؟ حُضُور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃُ اللہ علیہ نے اس تعلّق سے بہت تفصیلی کلام فرمایا ہے، آخر میں نتیجہ یہ نکالا کہ اللہ پاک کی مَعْرِفَت (یعنی پہچان) نہ تو عِلْم سے ملتی ہے، نہ عقل سے، اللہ پاک کی مَعْرِفَت صِرْف و صِرْف اللہ پاک کے فضل سے ملتی ہے، جس پر اللہ پاک فضل فرما دیتا ہے، اس کو یہ مَعْرِفَت نصیب ہو جاتی ہے۔([2])
اس پر پِھر سُوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ پاک کا فضل ہم کیسے حاصِل کر سکتے ہیں؟ حُضُور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃُ اللہ علیہ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: جب بندہ اپنی ہستی کو مٹا دیتا ہے تو اسے مَعْرِفَت ملتی ہے اور اسے معرفتِ حال کہتے ہیں۔([3])
مطلب یہ کہ جب بندہ اپنی مَیں کو ختم کر لیتا ہے تب اسے اللہ پاک کا فضل نصیب
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami