Share this link via
Personality Websites!
473651
9248
ہیں۔([1])
پیارے اسلامی بھائیو! دیکھیے! یہ کیسی اعلیٰ تَرِین نعمت ہے۔ اگر اس دُنیا میں آکر ہم نے یہ نعمت حاصِل نہ کی، سمجھ لیجیے کہ کچھ حاصِل نہ ہوا۔ حضرت مالِک بن دِینار رحمۃُ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے:
خَرَجَ اَهْلُ الدُّنْيَا مِنَ الدُّنْيَا وَلَمْ يَذُوقُوْا اَطْيَبَ شَيْءٍ فِيهَا
ترجمہ: دُنیا دار دُنیا سے چلے گئے مگر دُنیا کی سب سے لذّت بھری چیز کا ذائقہ بھی نہ چکھا۔
پوچھا گیا: وہ کونسی چیز ہے؟ فرمایا:
مَعْرِفَةُ اللهِ
ترجمہ: اللہ پاک کی مَعْرِفَت۔ ([2])
یعنی دُنیا کی سب سے لذّت بھری چیز اللہ پاک کی مَعْرِفَت ہے۔ اللہ پاک ہمیں توفیق بخشے، کاش! ہم اس کے لیے کوشش اور محنت کرنے والے بن جائیں۔
اب 2باتیں مزید سیکھنے کی ہیں: (1):مَعْرِفَت کہتے کسے ہیں؟ (2):یہ نعمت ہمیں حاصِل کیسے ہو سکتی ہے؟
چند اَوْصاف ہیں، وہ جب آدمی کے اندر جمع ہو جائیں تَو اسے عارِف کہتے ہیں: (1):اللہ پاک کے پاکیزہ ناموں اور اس کی صِفَات کا عِلْم حاصِل کرنا (2):اللہ پاک کے ہر
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami