• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے بڑے اطمینان سے فرمایا: میرے ایک سُوال کا جواب دے دو! پِھر جو چاہے کر لینا۔ وہ بولے: بتائیے! کیا سُوال ہے؟ فرمایا: میں اس وقت ایک بڑی سوچ میں ہوں؛ایک بہت بڑی کشتی ہے جس میں طرح طرح کا تجارتی سامان ہے، مگر نہ کوئی اس کا نگہبان ہے، نہ چلانے والا ہے، اس کے باوُجُود وہ کشتی مسلسل سمندر میں سفر کرتی ہے، سمندر کی طوفانی موجوں کو چیرتی ہوئی گزر جاتی ہے، رُکنے کی جگہ پر رُکتی ہے اور چلنے کی جگہ پر چلنے لگتی ہے۔ اب وہ دَہریے جو آپ کو شہید کرنے کے لیے آئے تھے، جھنجھلا کر بولے: آپ کس سوچ میں پڑ گئے، بھلا کوئی عقلمند انسان ایسا سوچ سکتا ہے؟ اتنی بڑی کشتی، تجارتی سامان کے ساتھ، طوفانی سمندر میں بغیر چلانے والے کے کیسے چل سکتی ہے؟ امامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے فرمایا: بس یہی تو میں کہتا ہوں۔ جب ایک چھوٹی سی کشتی بغیر چلانے والے کے نہیں چل سکتی تو یہ ساری دُنیا، زمین و آسمان،سورج، چاند ستارے، سب کچھ اپنے کام پر لگے ہوئے ہیں، پابندی کے ساتھ وقت پر موسم بدلتے ہیں، وقت پر رات آتی ہے، وقت پر دِن چڑھ جاتا ہے تو اتنی بڑی کائنات بغیر خالِق و مالِک کے کیسے چل سکتی ہے؟ یہ بات سُن کر وہ جو شہید کرنے آئے تھے، سب کے سب کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے۔([1])

    کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے، وہی خدا ہے

    دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہا ہے، وہی خدا ہے

    رات بھی توحید کی دلیل ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! یقین مانیے! آپ قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے جائیے! تفاسِیر کی روشنی میں اسے سمجھتے جائیے! ایسی واضِح واضِح آسان آسان دلیلیں ارشاد ہوئی ہیں کہ


     

     



    [1]... تفسیرِ کبیر،پارہ:1 ،سورۂ بقرہ،زیرِ آیت: 21-22،جلد:1،صفحہ:333۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُور ۂ اِخْلاص اور عقید ۂ تَوحید
    • عقیدۂ تَوحِید کی مختصر تشریح
    • اللہ پاک کے وُجُود اور ایک ہونے کے دلائل
    • کیا تُم خَالِق ہو...؟
    • امام اعظم اور خُدا کے انکاری
    • رات بھی توحید کی دلیل ہے
    • عقید ۂ تَوحِید کے عملی تقاضے
    • داتا حُضُور اور کَشْفُ الْمَحْجُوب
    • اللہ پاک سے حیا
    • پہلا تقاضا:اللہ پاک کے حُضُور حاضِری سے حیا کیجیے!
    • روزِ قیامت چہرے جھکے ہوں گے
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • دوسرا تقاضا:نفسانی خواہشات سے رُکنا
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • تیسرا تقاضا: راضِی بہ رِضا رہنا
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں؟
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • چوتھا تقاضا: توکل
    • جب ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھا
    • خُلاصۂ بیان
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • درخت لگائیے!ثواب کمائیے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami