• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں ایک جیتا جاگتا انسان آپ کے سامنے موجُود ہوں، جب میں نہیں تھا، پیدا ہی نہیں ہوا تھا تو کیا ایسا ہوا کہ اُس وقت جب میں تھا ہی نہیں تو میں نے خُود ہی اپنے آپ کو تخلیق کر لیا...؟ نہیں! یہ تَو بالکل ہی پاگلوں والی بات ہے۔ جب میں تھا ہی نہیں تو خُود اپنے آپ کو بنا کیسے سکتا ہوں۔ پتا چلا؛ جو نہ ہو، وہ خُود اپنے آپ کو بنا نہیں سکتا۔ جب سائنس بھی مانتی ہے کہ یہ دُنیا پہلے نہیں تھی، بعد میں پیدا ہو گئی ہے تو سوچو! اگر ایک جیتا جاگتا، عقل و شعور رکھنے والا انسان بھی خُود اپنے آپ کو تخلیق نہیں کر سکتا تو اس کائنات نے خُود اپنے آپ کو کیسے بنا لیا؟ لہٰذا ماننا پڑے گا کہ کوئی تَو ہے، جس نے یہ کائنات تخلیق فرمائی ہے۔ جس نے یہ کائنات بنائی ہے، وہی خُدا ہے۔

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا     کیسی زمیں بنائی، کیا آسماں بنایا

    پاؤں تلے بچھایا کیا خُوب فرشِ خاکی       اور سر پہ لاجْوَرْدی اِک سائباں بنایا

    خوش رنگ اور خوشبو گُل پُھول ہیں کھلائے   اس خاک کے کھنڈر کو کیا گلستاں بنایا

    ہر چیز سے ہے تیری کاریگری ٹپکتی       یہ کارخانہ تُو نے کب رائیگاں بنایا

    امام اعظم اور خُدا کے انکاری

    امامِ اعظم، امام ابوحنیفہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بہت عقلمند تھے، جو لوگ اپنی بےوقوفی اور بےعقلی کے سبب خُدائے پاک کے وُجُود ہی کا اِنْکار کرتے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ دُنیا خُود ہی بن گئی اور خُود بہ خُود ہی چلتی جا رہی ہے، امامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اپنے دلائل کے ذریعے ان کا جینا دُشوار کر دیا تھا، اس لیے یہ لوگ جنہیں دَہْریے کہا جاتا ہے، امامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی جان کے دُشمن بن گئے، ایک مرتبہ امامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ مسجد میں اکیلے ہی تھے، دَہریوں نے موقع دیکھا تو تلواریں لے کر آپ کو شہید کر دینے کے لیے آ گئے، امامِ اعظم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُور ۂ اِخْلاص اور عقید ۂ تَوحید
    • عقیدۂ تَوحِید کی مختصر تشریح
    • اللہ پاک کے وُجُود اور ایک ہونے کے دلائل
    • کیا تُم خَالِق ہو...؟
    • امام اعظم اور خُدا کے انکاری
    • رات بھی توحید کی دلیل ہے
    • عقید ۂ تَوحِید کے عملی تقاضے
    • داتا حُضُور اور کَشْفُ الْمَحْجُوب
    • اللہ پاک سے حیا
    • پہلا تقاضا:اللہ پاک کے حُضُور حاضِری سے حیا کیجیے!
    • روزِ قیامت چہرے جھکے ہوں گے
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • دوسرا تقاضا:نفسانی خواہشات سے رُکنا
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • تیسرا تقاضا: راضِی بہ رِضا رہنا
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں؟
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • چوتھا تقاضا: توکل
    • جب ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھا
    • خُلاصۂ بیان
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • درخت لگائیے!ثواب کمائیے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami