• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھا، آخِر بولا: یہ جس ہستی کا کلام ہے، حق بنتا ہے کہ اس کی نافرمانی نہ کی جائے۔ یہ کہہ کر اُس مُشرِک نے کلمہ پڑھا اور مسلمان ہو گیا۔

    اب ہم نے اسے اپنے ساتھ بحری جہاز میں سُوار کر لیا۔ راستے میں ہم نے اُسے قرآنِ کریم کی ایک سُورت بھی سکھا دِی۔ جب رات ہوئی تو ہم سب اپنے بستروں کی طرف بڑھ گئے، وہ نَو مُسْلِم بولا: اے قوم! وہ خُدا جس کی پہچان تم نے مجھے کروائی، کیا وہ سوتا بھی ہے؟ ہم نے کہا: نہیں، وہ حَیّ و قَیُّوم ہے، اُسے نہ نیند آتی ہے، نہ اُونگھ آتی ہے۔ یہ سُن کر اُس نَو مُسْلِم نے کہا: یہ بےاَدبی ہےکہ بندہ اپنے مالِک کے سامنے سویا رہے۔ یہ کہہ کر وہ کھڑا ہو گیا، ساری رات کھڑا رَوتا رہا، رَوتا رہا، یہاں تک کہ صبح ہو گئی۔

    عبد ُالواحِد بن زید فرماتے ہیں: جب ہم عِبَادان (نامی شہر) میں پہنچے تو ہم دوستوں نے مِل کر کچھ رقم جمع کی اور اس نیومُسْلِم(New Muslim) کو دی۔ رقم دیکھ کر وہ بولا: یہ کیا ہے؟ ہم نے کہا: ہم تمہاری مدد کر رہے ہیں۔ وہ بےنیازی سے بولا: سُبْحٰنَ اللہ! تم نے مجھے وہ راستہ دِکھایا، جو خُود بھی نہیں جانتے۔ بَھلا جب میں جزیرے پر تھا، غیرُ اللہ کی عِبَادت کرتا تھا، اللہ پاک نے اس وقت مجھے بُھوکا نہیں رکھا تو اب کیسے ضائع فرما دے گا؟ یہ کہہ کر وہ ہم سے جُدا ہو گیا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!کیسی شان ہے، کاش! ہمیں بھی اس صاحِبِ اِیْمان جیسا کامِل اِیْمان مِل جائے، ہمیں بھی اللہ پاک پر واقعی صحیح معنوں میں تَوَکُّل نصیب ہو جائے۔

    خُلاصۂ بیان

    بہر حال پیارے اسلامی بھائیو! ہم اَلحمدُ للہ! اللہ پاک پر اِیْمان تو رکھتے ہیں، ہمیں چاہیے کہ عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے بھی اپنایا کریں، مختصر طَور پر میں نے کَشْفُ الْمَحْجُوب شریف


     

     



    [1]...نزہۃ المجالس، باب فضل الصلوات لیلا و نھارا ومتعلقاتھا ، جز :1، صفحہ:144۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُور ۂ اِخْلاص اور عقید ۂ تَوحید
    • عقیدۂ تَوحِید کی مختصر تشریح
    • اللہ پاک کے وُجُود اور ایک ہونے کے دلائل
    • کیا تُم خَالِق ہو...؟
    • امام اعظم اور خُدا کے انکاری
    • رات بھی توحید کی دلیل ہے
    • عقید ۂ تَوحِید کے عملی تقاضے
    • داتا حُضُور اور کَشْفُ الْمَحْجُوب
    • اللہ پاک سے حیا
    • پہلا تقاضا:اللہ پاک کے حُضُور حاضِری سے حیا کیجیے!
    • روزِ قیامت چہرے جھکے ہوں گے
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • دوسرا تقاضا:نفسانی خواہشات سے رُکنا
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • تیسرا تقاضا: راضِی بہ رِضا رہنا
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں؟
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • چوتھا تقاضا: توکل
    • جب ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھا
    • خُلاصۂ بیان
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • درخت لگائیے!ثواب کمائیے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami