• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں ، اِس میں کیا راز ہے ؟ اُس شخص نے روتے ہوئے جواب دیا : میرا مطلب یہ ہے کہ اگر میرے اعمال اللہ پاک کی بارگاہ کے لائق نہیں تو میں قیامت میں اس لیے اندھا اٹھایا جانا پسند کرتا ہوں کہ مجھے لوگوں کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے ۔ وہ سب لوگ اِس عارفانہ جواب کو سن کر بے حد متأثر ہوئے پوچھا : اے شیخ ! آپ کون ہیں ؟انہوں نے جواب دیا :میں عبدالقادر جیلانی ہوں ۔([1])

    تِرے خوف سے تیرے ڈر سے ہمیشہ    میں تھرتھر رہوں کانپتا یاالٰہی!

    بنا دے مجھے نیک نیکوں کا صدقہ         گناہوں سے ہر دَم بچا یاالٰہی!

    عبادت میں گزرے مِری زندگانی        کرم         ہو        کرم         یاخُدا        یاالٰہی!([2])

    اے عاشقانِ رسول! اللہ پاک ہمیں حسابِ آخرت کا خوف نصیب فرمائے! یقیناً ہم حساب دینے کے قابل نہیں ہیں، آہ! اگر ہم سے حِسَاب لے لیا گیا تو سوائے رُسوائی کے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔ اس لیے دُعا کرتے رہنا چاہیےکہ اللہ پاک ہمیں بِلا حِسَاب اپنی رحمت سے، اپنے مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی شفاعت سے جنّت میں داخلہ نصیب فرما دے۔

    تُو بے حساب بخش کہ ہیں بے شمار جرم   دیتا ہوں واسطہ تجھے شاہِ حجاز کا([3])

    دوسرا تقاضا:نفسانی خواہشات سے رُکنا

    پیارے اسلامی بھائیو! عقیدۂ تَوحِید کا دوسرا عملی تقاضا ہے: نفسانی خواہشات چھوڑ کر اپنے آپ کو اللہ پاک کے اَحْکام کے تابِع کر دینا۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اَفَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰىهُ(پارہ:25، سورۂ جاثیہ:23)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:بھلا دیکھو تو وہ جس نے اپنی


     

     



    [1]...کلیات سعدی، گلستان، باب دوم در اخلاق و درویشان، صفحہ:49۔

    [2]...وسائل بخشش، صفحہ:105ملتقطاً۔

    [3]...ذوقِ نعت، صفحہ:18۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُور ۂ اِخْلاص اور عقید ۂ تَوحید
    • عقیدۂ تَوحِید کی مختصر تشریح
    • اللہ پاک کے وُجُود اور ایک ہونے کے دلائل
    • کیا تُم خَالِق ہو...؟
    • امام اعظم اور خُدا کے انکاری
    • رات بھی توحید کی دلیل ہے
    • عقید ۂ تَوحِید کے عملی تقاضے
    • داتا حُضُور اور کَشْفُ الْمَحْجُوب
    • اللہ پاک سے حیا
    • پہلا تقاضا:اللہ پاک کے حُضُور حاضِری سے حیا کیجیے!
    • روزِ قیامت چہرے جھکے ہوں گے
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • دوسرا تقاضا:نفسانی خواہشات سے رُکنا
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • تیسرا تقاضا: راضِی بہ رِضا رہنا
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں؟
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • چوتھا تقاضا: توکل
    • جب ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھا
    • خُلاصۂ بیان
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • درخت لگائیے!ثواب کمائیے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami