• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    عقیدۂ توحید کے عملی تقاضے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    داتا گنج بخش علی ہجویری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عرسِ پاک ہوتا ہے، داتا حُضُور رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بہت بڑے ولی بھی تھے اور بہت بڑے عالِم بھی تھے، آپ کی کتاب ہے: کَشْفُ الْمَحْجُوب۔ اِس میں آپ نے بہت بڑا عِلْمی خزانہ بیان فرمایا ہے۔ کَشْفُ الْمَحْجُوب ہی کی روشنی میں عقیدۂ تَوحِید کے کچھ عملی تقاضے سنیے!

    اللہ پاک سے حیا

    حُضُور داتا گنج بخش علی ہجویری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے عقیدۂ تَوحِید کی بات شروع کی تو بالکل ابتدا ہی میں آپ نے ایک حدیثِ پاک لکھی، پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: تم سے پہلی قوموں میں ایک شخص تھا، وہ عقیدۂ تَوحِید پر پکّا اِیْمان تو رکھتا تھا مگر اس نے کبھی کوئی نیکی نہیں کی تھی، جب اُس کا آخری وقت آیا تو اُس نے اپنے اَہْلِ خانہ سے کہا: جب میں مَر جاؤں تو مجھے جَلا دینا، پِھر میری راکھ لے کر آدھی راکھ آندھی میں اُڑا دینا اور آدھی دَرْیا میں بہا دینا۔ چنانچہ جب وہ اِیْمان والا مسلمان وفات پا گیا تو اَہْلِ خانہ نے اُس کی وصیت پر عَمَل کیا، جب اُس کی راکھ ہوا میں اُڑا دی گئی تو اللہ پاک نے ہَوا کو حکم دیا: اُس کی راکھ حاضِر کرو! جو راکھ دَرْیا میں بہائی گئی تھی، دَرْیا کو اللہ پاک نے حکم دیا: راکھ حاضِر کرو! چنانچہ اُس کی مکمل خاک سے دوبارہ اُس کامجسمہ تیار ہوا، اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضِر کیا گیا، رَبِّ کریم نے فرمایا: تم نے ایسا کیوں کیا؟ وہ شخص عرض گزار ہوا: اے اللہ پاک! (میں گنہگار تھا، کبھی نیکی نہ کی تھی) اب تیرے حُضُور حاضِری سے حیا آتی تھی، لہٰذا میں نے اپنی راکھ ہوا میں اُڑا دینے کی وصیت کی۔ بَس اس کا یُوں اللہ پاک کے حُضُور حاضِری سے حیا کرنا ہی اس کے کام آ گیا اور اللہ پاک نے اس کی بخشش و مغفرت فرما دی۔ ([1])


     

     



    [1]...بخاری، کتاب التوحید، باب قول اللہ تعالیٰ:يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّلُوا...الخ، صفحہ:1808، حدیث:7508 مفہوماً، کشف المحجوب، کشف الحجاب الثانی فی التوحید، صفحہ:331۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُور ۂ اِخْلاص اور عقید ۂ تَوحید
    • عقیدۂ تَوحِید کی مختصر تشریح
    • اللہ پاک کے وُجُود اور ایک ہونے کے دلائل
    • کیا تُم خَالِق ہو...؟
    • امام اعظم اور خُدا کے انکاری
    • رات بھی توحید کی دلیل ہے
    • عقید ۂ تَوحِید کے عملی تقاضے
    • داتا حُضُور اور کَشْفُ الْمَحْجُوب
    • اللہ پاک سے حیا
    • پہلا تقاضا:اللہ پاک کے حُضُور حاضِری سے حیا کیجیے!
    • روزِ قیامت چہرے جھکے ہوں گے
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • دوسرا تقاضا:نفسانی خواہشات سے رُکنا
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • تیسرا تقاضا: راضِی بہ رِضا رہنا
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں؟
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • چوتھا تقاضا: توکل
    • جب ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھا
    • خُلاصۂ بیان
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: ایف جی آر ایف
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • درخت لگائیے!ثواب کمائیے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami