• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473458

    9241

                                 تب وہ نا امید ہو جائیں گے  اوراللہپاک  کے مقابلے میں  حد سے بڑھ جانے پر افسوس کریں گے ، مگر اب انہیں شرمندگی نجات نہ دلا سکے گی اور نہ ہی افسوس فائدہ دے گا  بلکہ ان (دوزخیوں) کو ہار پہنا کر منہ کے بل ڈال دیا جائے گا،ان(دوزخیوں)کے اوپر (بھی آگ ہوگی اور ان دوزخیوں) نیچے(بھی آگ ہوگی،ان دوزخیوں کے )،سیدھی(طرف بھی آگ ہوگی، ان کی)اُلٹی(طرف بھی آگ ہوگی) (الغرض!)ہر طرف آگ ہی آگ ہو گی، وہ آگ کے اندر غرق ہوں گے، یہاں تک کہ ان کا کھانا (آگ ہوگاان کا) پینا(آگ ہوگا، ان کا)پہننا(بھی آگ ہوگا اور ان کا)بچھونا(بھی )آگ ہی  ہوگا، وہ دوزخ کی آگ کے ٹکڑوں کے درمیان ہوں گے، دوزخیوں کو تارکول کا لباس پہنایا جائے گا،دوزخیوں کوہتھوڑےمارے جائیں گے،دوزخیوں کو بھاری بیڑیاں پہنائی جائیں گی،دوزخی دوزخ کی تنگ وادیوں میں چیخیں گے  اور اس کے گہرے  طبقات میں  لگاموں میں جکڑے پھریں گے۔ دوزخیوں پر  ہنڈیا کی طرح جوش مارتی آگ ڈالی جائے گی،وہ واویلا کرتے اور آہ وزاری کرتے چِلّاتے پھریں گے،دوزخی  جب بھی موت کو پکاریں گے ان کے سَروں کے اوپر کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا   جو ان کی کھال اور پیٹوں کے اندر کا سب کچھ  پگھلا دے گا،دوزخیوں کے لئے لوہے کےہتھوڑے ہوں گے جو اُن کی پیشانیوں کو چورا چورا کر دیں گے اور ان کے منہ سے خون ملی پیپ نکلے گی، شدتِ پیاس سے ان کے جگر پھٹ جائیں گے، ان کی آنکھوں کے ڈھیلے گالوں پر بہہ جائیں  گے اور گالوں کا گوشت  جھڑ جائے گا، ان کے اعضاء سے  بال بلکہ کھال تک گِر جائے گی  اور جب جب ان کے چمڑے  پک جائیں گے تو دوسرے چمڑوں   سے بدل دیے جائیں  گے۔  بالآخر ان کی ہڈیاں گوشت سے خالی رہ جائیں گی  پس ان کی  روحیں  انکی رگوں اور پٹھوں میں اٹکی  ہوں گی اورانکی رگیں دوزخ کی جھلسا دینے والی آگ کی حرارت سے خشک ہو جائیں گی ساتھ ہی وہ موت کی تمنا بھی کر یں گے مگر ان کو موت نہ آئے گی۔(احیاء العلوم،۵/۷۲۱،۷۲۲بتغیر قلیل)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • دوزخ کا تعارف
    • دوزخیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان کئے گئے عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ کا خوفِ دوزخ
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ’’نیک اعمال‘‘
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami