Share this link via
Personality Websites!
473467
9241
اعمالبھی ہے۔*اللہ پاک فرماتا ہے:
وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍۚ- (پ28، الحشر:18)
تَرجَمہ کَنْزُ الْعِرْفان: اور ہر جان دیکھے کہ اس نے کل کے لیے آگے کیا بھیجا ہے۔
*سرورِ عالَم، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: عقل مند وہ ہے جو اپنا مُحَاسَبَہ اور مرنے کے بعد کے لئے عَمَل کرے([1]) *اپنی اِصْلاح کرنےاور خود کو شیطان سے بچانے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم اپنی عادات، اپنے کردار اور اپنے اَعْمَال کا جائزہ لیا کریں۔
*دورِ حاضِر میں امیر ِاہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ نے اپنا جائِزہ لینے کاآسان طریقہ دیا ہے: رسالہ نیک اَعْمال *دُرُست اسلامی زِندگی گزارنے کا یہ بہترین نسخہ ہے *اس کے ذریعے نہ جانے کتنوں کی اِصْلاح ہو چکی ہے*آپ بھی یہ رسالہ خریدئیے! روزانہ اپنا جائِزہ لیا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت فائدہ ہوگا *اَخْلاق سَنْوریں گے *کردار اچھا ہو گا*عادات بہتر ہوں گی *نیکیوں پر استقامت ملے گی *گُنَاہوں سے نفرت ہوگی *دِل روشن ہو گا *محبّتِ اِلٰہی نصیب ہو گی *عشقِ رسول میں اِضَافہ ہو گا *روحانیت ملے گی اور *فِکْرِ آخرت نصیب ہو گی۔نیک اَعْمَال( Naik Amaal)نامی موبائل ایپلی کیشن بھی موجود ہے، چاہیں تو اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر لیجئے! اور روزانہ وقت مُقَرَّر کر کے اس کے خانے فِل کرنے کی نِیّت کر لیجئے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمّد
سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami