• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473463

    9241

    (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب

    حضورِاکرمصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشادفرمایا:قیامت کے دن تکبر کرنے والے چیونٹیوں کی طرح آدمیوں کی صورت میں اٹھائے جائیں گے، ہر طرف سے ذِلّت انہیں ڈھانپ لے گی،انہیں دوزخ کے قید خانے کی طرف لے جایا جائے گا جس کا نام بُوْلَسہے، آگ ان پر چھا جائے گی اور انہیں’’طِیْنَۃُ الْخَبَال‘‘یعنی دوزخیوں کی پیپ اورخون پِلایاجائےگا۔(ترمذی،کتاب صفۃ القیامۃ،۴/۲۲۱، حدیث: ۲۵۰۰)

                                 مشہور مفسرِقرآن حضرت مفتی احمد یار خانرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرماتے:بُوْلَسیعنی یاس و نا امیدی کیونکہ وہاں سے نکلنے کی امید نہ ہوگی اس لیے اس مقام کا نامبُوْلَس ہے۔پھر جیسے پانی میں ڈُوبنے والا ہر طرف سے پانی میں گِھرا ہوتا ہے ایسے ہی یہ لوگ آگ کے سمندر میں ڈُوبے ہوں گے،ہر طرف سے آگ ہوگی اور اس آگ میں  مختلف آگوں کی گرمی جمع کردی گئی ہوگی، اسے آگوں کی آگ فرمایا گیا۔مزید فرماتے ہیں:غُصّہ(کرنے والوں) اور متکبرین(تکبرکرنے والوں) کو دوزخ کے نچلے طبقہ اَسْفلُ السّافِلین میں رکھا جائے گا جہاں تمام دوزخیوں کا خون پیپ کچ لہو بہہ کر آتا رہے گا،انہیں وہ پلایا جائے گا،اس گندگی کا نام طِیْنَۃُ الْخَبَال ہے۔خبال بمعنی فساد،طینہ بمعنی بدبودار نچوڑ،یہ نہایت ہی گرم بہت بدبودار،گاڑھا گاڑھا ہوگا،سخت بدمزہ جسے دیکھ کر قے آجائے،دل گھبرائےمگر پیاس و بھوک کے غلبہ سے کھاناپڑے گا۔خدا کی پناہ!۔(مرآۃ المناجیح ۸/۶۶۱)

    اے عاشقان ِرسول!اپنے کمزور بدن پر ترس کھائیے اور دوزخ کی تباہ کاریوں سے اپنے آپ کو ڈرائیے، جب بھی نفس وشیطان کسی مسلمان کو حقیر جاننے اور غرور و تکبُّر کامظاہرہ کرنے پر اُبھارے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • دوزخ کا تعارف
    • دوزخیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان کئے گئے عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ کا خوفِ دوزخ
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ’’نیک اعمال‘‘
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami