• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عزّت اور اس کے حصول کے طریقے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    عزّت اور اس کے حصول کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473214

    9231

    مشکل میں بھی آجاتا ہے، سب مہمان ایک طرف، وہ دو چار ایک طرف، ساری مصروفیات چھوڑ کر اِن کی عزّت کا دھیان رکھنا پڑتا ہے، ورنہ وہ ساری تقریب خراب کر دیتے ہیں۔

    خیر! اپنی عزّتِ نفس کی ہمیں حفاظت کرنی بھی چاہیے، البتہ! عزّت کو بنیاد بنا کر جو ہم اپنی زِندگی کے فیصلے کرتے ہیں، عزّت کی طلب جو ہمارے اندر پائی جاتی ہے، پِھر عزّت کمانے کے لیے  ہم بعض دفعہ پُوری زندگی لگا دیتے ہیں، یہ عزّت کیا ہے؟ عزّت اَصْل میں ملتی کہاں سے ہے؟ کیسے ملتی ہے؟ یہ آج کا ہمارا موضوع ہے۔

    آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت

    آیتِ کریمہ کا ایک حصّہ ہم نے سُنا، اللہ پاک نے فرمایا:

    مَنْ كَانَ یُرِیْدُ الْعِزَّةَ (پارہ:22، سورۂ فاطر:10)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:جو عزّت  کا طلب گار ہو۔

    یعنی جو عزّت کا طلب گار ہے، چاہے وہ عزّت دُنیا کی ہو یا آخرت کی ہو، اسے وہ عزّت *اچھے لباس سے نہیں ملے گی*اچھی گاڑی*اچھے گھر سے نہیں ملے گی*مال و دولت سے نہیں ملے گی*مقام و مرتبے، عہدے اور مَنْصَبْ سے نہیں ملے گی، جو عزّت کا طلبگار ہے، وہ جان لے ؛

    فَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ جَمِیْعًاؕ- (پارہ:22، سورۂ فاطر:10)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:توساری عزّت  اللہ ہی کے پاس ہے۔

    دیکھیے! ہمیں جب کوئی چیز چاہیےہو تو وہاں سے لیتے ہیں نا جہاں سے ملتی ہو، مثلاً *دوائی (Medicine) چاہیے  ہو تو میڈیکل اسٹور پر جاتے ہیں * روزمرہ استعمال کی اشیاء (Grocery) چاہیے  ہو تو گراؤسری کی دُکان پر جاتے ہیں *کپڑے خریدنے ہوں تو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمارے رَوَیُّوں کی ایک اَہَم بنیاد
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اُسی کے ہاتھ عزّت ہے
    • محل زمین میں دَھنس گیا
    • مٹ گئے آپ مٹانے والے
    • اَبُولَہب کا عبرتناک انجام
    • عزّت اللہ پاک دیتا ہے
    • قسم سے آپ کا ذِکْر بلند ہو گیا
    • نافرمانی ذِلّت لاتی ہے
    • عزّت پانے کے طریقے
    • نافرمانی نے ذلیل و رُسوا کر دیا
    • غیر مسلموں کے ہاں عزّت نہیں ملتی
    • توبہ کی برکت فوراً ظاہر ہوئی
    • عزّت چاہیے تو تقویٰ اپناؤ...!!
    • کیا عزّت دوبارہ نہیں ملتی...؟
    • عزّت دِل کی اِصْلاح سے ملتی ہے
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ناگہانی موت اور چوری سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami