• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عزّت اور اس کے حصول کے طریقے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    عزّت اور اس کے حصول کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473221

    9231

    بِلال رَضِیَ اللہ عنہ کو وہ شرف، وہ عظمت بخشی جو نہ اس سےپہلے کسی کو نصیب ہوئی تھی، نہ آپ کے بعد کسی کو نصیب ہوئی۔ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:  اے بِلال...!!  آج (کعبے کے سامنے کھڑے ہو کر نہیں بلکہ) کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر اذان پڑھو...!!

    سُبْحٰنَ اللہ!کیا شانِ کریمی  ہے،  وہ حضرت بِلال رَضِیَ اللہ عنہ*جنہیں  اسی شہرِ مکہ میں غُلامی کی زنجیروں میں جکڑا گیا تھا *جنہیں اسی مکّہ شریف میں تپتی ریت پر لٹا کر اُوپَر بھاری پتھر رکھ دئیے جاتے تھے*جن پر مکّے کی گلیوں میں پتھر برسائے جاتے تھے، وہی حضرت بِلال رَضِیَ اللہ عنہ...!!  آج کعبے کی چھت پر چڑھ چکے ہیں۔

    یہ گویا تمام سردارانِ مکّہ کو ایک خاموش پیغام تھا کہ اے غیر مسلم سردارو...!! دیکھ لَو! عزّت اللہ پاک کے ہاتھ ہے، یہ غُلامی اور آزادی، حبشی و رُومی کا فرق یہ تمہارا اپنا بنایا ہوا ہے، ورنہ حقیقت میں سب اللہ پاک کے بندے ہیں، سبھی حضرت آدم و حوا ء علیہما السلام کی اَوْلاد میں سے ہیں۔ عزّتوں کا معیار رنگ و نسل نہیں بلکہ اللہ پاک کی بارگاہ میں مَقْبُولِیَّت ہے، جو اللہ پاک کی بارگاہ کا مَقْبُول ہو، جو دامنِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے لپٹ جائے، چاہے نسلی اعتبار سے حبشی ہی کیوں نہ ہو، اللہ و رسول اُسے ایسی عزّت سے نوازتے ہیں کہ بڑے بڑے سردار بھی اُن کو عظمت کی ٹوپی سنبھال کر، چہرے اُٹھا کر دیکھتے ہیں۔

    دامنِ مصطفےٰ سے جو لپٹا یگانہ ہو گیا

    جس کے حُضُور ہو گئے، اس کا زمانہ ہو گیا

    خیر! حضرت بِلال رَضِیَ اللہ عنہ کعبہ کی چھت پر چڑھے، اذان پڑھنا شروع کی۔ روایت کے الفاظ ہیں: جب آپ اذان پڑھتے پڑھتے  :

    اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمارے رَوَیُّوں کی ایک اَہَم بنیاد
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اُسی کے ہاتھ عزّت ہے
    • محل زمین میں دَھنس گیا
    • مٹ گئے آپ مٹانے والے
    • اَبُولَہب کا عبرتناک انجام
    • عزّت اللہ پاک دیتا ہے
    • قسم سے آپ کا ذِکْر بلند ہو گیا
    • نافرمانی ذِلّت لاتی ہے
    • عزّت پانے کے طریقے
    • نافرمانی نے ذلیل و رُسوا کر دیا
    • غیر مسلموں کے ہاں عزّت نہیں ملتی
    • توبہ کی برکت فوراً ظاہر ہوئی
    • عزّت چاہیے تو تقویٰ اپناؤ...!!
    • کیا عزّت دوبارہ نہیں ملتی...؟
    • عزّت دِل کی اِصْلاح سے ملتی ہے
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ناگہانی موت اور چوری سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami