• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کے جال arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    شیطان کے جال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دے دیتا ہے، بَس اسی سے مایُوس ہو کر داڑھی منڈا کر گُنَاہ کی طرف بڑھ جاتے ہیں *بعض چھوٹی چھوٹی باتوں سے مُتَنَفّر ہو جاتے ہیں، مثلاً *کسی ایک داڑھی والے کو جھوٹ وغیرہ بولتے دیکھ لیا، بَس جی مَوْلوِیَوں سے اللہ بچا کر ہی رکھے۔ بندہ پوچھے: بھائی! اگر ایک داڑھی والے نے جھوٹ بول دیا تو کیا سارے ہی ایسے ہو گئے؟ نہیں ہوئے۔ تَو آپ اُس ایک کی غلطی کے سبب دِین سے پیچھے کیوں ہٹ رہے ہو؟ *بعض دِینی اجتماعات میں آجاتے ہیں مگر نازُک مزاجی ایسی ہوتی ہے کہ  کسی کا دھکا لگ گیا، وُضُو خانے پر پانی ختم ہو گیا، واش رُومز میں لمبی لائن میں کھڑا ہونا پڑ گیا، یُوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر مُتَنَفّر ہو کر دوبارہ نیکیوں کی طرف آنا چھوڑ دیتے ہیں۔

    پیارے اسلامی بھائیو!  ذرا غور فرمائیے! شیطان کتنا خبیث ہے، اِس بدبخت کو مَعْلُوم  تھا  کہ انبیائے کرام علیہم السَّلام  پر اس کا کچھ بھی زَور نہیں چل سکتا، اِس کے باوُجُود حضرت ابراہیم علیہ السَّلام حضرت اسماعیل علیہ السَّلام کی قربانی کے لیے  جب مِنیٰ روانہ ہوئے تو یہ بدبخت وَسْوَسَہ ڈالنے کے لیے  آیا، آپ علیہ السَّلام نے اسے کنکر مارے، یہ زمین کے اندر دَھنس گیا، پِھر آیا، پھر کنکر کھائے، پِھر آیا، پِھر کنکر کھائے اور زمین کے اندر تک دھنس گیا۔([1])

    آپ دیکھیے! کتنی ذِلّت اُٹھا رہا ہے، پِھر بھی باز نہیں آ رہا۔ دوسری طرف ہم ہیں، ذرا سی بات پر نیکی سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ پیارے اسلامی بھائیو!  یاد رکھیے! کامیابی پانے کے لیے  دُشمن سے 4 قدم آگے رہنا پڑتا ہے، شیطان خبیث جتنا ڈھیٹ اور ضِدِّی ہے، ہمیں نیکیوں پر اس سے 4 گُنَا زِیادہ استقامت اِخْتیار کرنی چاہیے، تبھی ہم اِس خبیث سے بچ پائیں گے۔    

    نفس و شیطان ہوگئے غالِب             ان کے چُنگل سے تُو چُھڑا یاربّ!


     

     



    [1]...مستدرک، کتاب الحج، باب رمی الجمار، جلد:2، صفحہ:122، حدیث:1756۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَرصِیْصا پر شیطانی جال
    • 2سو سال کی عبادت گُزاری
    • گُنَاہ کا اَنْجام بھی گُنَاہ ہوتا ہے
    • بَرصِیْصا جال میں پھنس گیا
    • خُدایا بُرے خاتمے سے بچانا
    • شیطان خبیث کی ڈھٹائی
    • ہمارے کھوکھلے بہانے
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • شیطان بہت خبیث دُشمن ہے
    • شیطان کے جال
    • (1): شیطان کا دروازہ: اِستغفار سے غَفلت
    • گناہ یاد رکھنا عبادت ہے
    • بچپن کا گُنَاہ یاد رکھا
    • (2): حِرص اور حَسَد
    • حِرْص کے نقصانات
    • حَسَد کسے کہتے ہیں؟
    • حَسَد کی مذمت پر احادِیثِ کریمہ
    • اب جلد بازی کے ذریعے حملہ کرو
    • (3): جلد بازی بھی شیطان کا جال ہے
    • شیطان سے بچنے کے روحانی عِلاج
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami