• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کے جال arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    شیطان کے جال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شیطان کی یہ باتیں سُن کر بَر صِیْصا بہک گیا اور بولا:  اچھا بتاؤ کونسا گُنَاہ کروں؟ *شیطان نے کہا:بدکاری کر لو! بَر صِیْصا نے انکار کیا*شیطان بولا: کسی کو قتل کر دو! بَرصِیْصا اِس پر بھی رَاضِی نہ ہوا* شیطان بولا: چلو پھر شراب پِی لو! اس پر بَر صِیْصا رَاضِی ہو گیا۔ اُس نے شراب خریدی، اُسے پی گیا۔ اب اُسے نشہ چڑھا، نشے کی حالت میں اُس نے بدکاری بھی کر لی اور قتلِ ناحق کا گُنَاہ بھی کر بیٹھا۔ جب اُس نے ایسے سنگین جرم کیے  تو اُسے گرفتار کر لیا گیا، پھانسی کی سزا سُنا دی گئی، جب اُسے پھانسی کے تختے پر چڑھایا گیا، تب شیطان اُس کے پاس پہنچا اور کہا: میں تمہیں چُھڑا سکتا ہوں، بس میری ایک بات مانو! اللہ پاک کا انکار کر کے مجھے سجدہ کر لو! آہ! 200 سال گُنَاہوں سے بچ کر عبادت میں گزارنے والا بَر صِیْصا شیطان کی چال میں پھنس گیا اور اُس نے شیطان کو سجدہ کر دیا، جیسے ہی اُس  نے یہ کفر کیا، اُسی وقت اُسے موت آ گئی اور یہ بدبخت ایمان سے پِھر کر، مرتَد ہو کر دُنیا سے چلا گیا...!!([1])   

    اے عاشقانِ رسول! ڈرنے کا مقام ہے، آہ! خوف کی بات ہے، جب 200 سال عبادت میں گزارنے، ایک بھی گُنَاہ نہ کرنے والے کا ایسا بھیانک انجام ہوا تو ہم جو گنہگار ہیں،ہم سے دِن رات نہ جانے کیسے کیسے گُنَاہ ہوتے ہیں، ہم اپنے انجام سے بےفِکْر کیسے رہ سکتے ہیں...؟

    مجھے ایسے عمل کی دے توفیق              کہ ہو راضی تری رضا یاربّ!

    جس نے اپنے لیے  برائی کی                ہے یہ نادان وہ بُرا یاربّ!

    تو حسنؔ کو اُٹھا حسن کر کے                   ہو    مع     الخیر     خاتمہ      یاربّ!([2])


     

     



    [1]...سلوۃ العارفین، باب الخوف سوء الخاتمہ، جلد:2، صفحہ:166ـ168۔

    [2]...ذوقِ نعت، صفحہ:85ـ87 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَرصِیْصا پر شیطانی جال
    • 2سو سال کی عبادت گُزاری
    • گُنَاہ کا اَنْجام بھی گُنَاہ ہوتا ہے
    • بَرصِیْصا جال میں پھنس گیا
    • خُدایا بُرے خاتمے سے بچانا
    • شیطان خبیث کی ڈھٹائی
    • ہمارے کھوکھلے بہانے
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • شیطان بہت خبیث دُشمن ہے
    • شیطان کے جال
    • (1): شیطان کا دروازہ: اِستغفار سے غَفلت
    • گناہ یاد رکھنا عبادت ہے
    • بچپن کا گُنَاہ یاد رکھا
    • (2): حِرص اور حَسَد
    • حِرْص کے نقصانات
    • حَسَد کسے کہتے ہیں؟
    • حَسَد کی مذمت پر احادِیثِ کریمہ
    • اب جلد بازی کے ذریعے حملہ کرو
    • (3): جلد بازی بھی شیطان کا جال ہے
    • شیطان سے بچنے کے روحانی عِلاج
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami