• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کے جال arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    شیطان کے جال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غلط ہے۔ یہ بات ذِہن میں بٹھائیے! ہمارے ہاں بھی  شیطان لوگوں کو یہ وَسْوَسے دِلاتا ہے کہ ابھی گُنَاہ کر لَو بعد میں نیکیاں شروع کر لینا، کتنے ایسے ہیں جو کہتے ہیں: ہم کل سے نماز شروع کر لیں گے۔ یعنی آج نماز قضا کر لُوں، گُنَاہ کما لُوں، اِس کے نتیجے میں کل مجھے نماز کی توفیق مل جائے گی، حالانکہ ایسا نہیں ہوتا۔ تَو یہ سمجھنے کی بات ہے، نیکی کا نتیجہ بھی نیکی نکلتا ہے اور گُنَاہ کا اَنْجام نیکی نہیں ہوتا، ہلاکت ہوتا ہے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    فَاَهْلَكْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ (پارہ:7، سورۂ انعام:6)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:پھر(ہم نے)ان کے گناہوں کی وجہ سے اُنہیں ہلاک کردیا۔

    یعنی پہلے جتنی قومیں ہلاک ہوئیں، اُن کو ہلاکت تک لے جانے والی چیز گُنَاہ ہی تھے۔پتا چلا؛ یہ نہیں ہوتا کہ کوئی گُنَاہ کرے گا تو نتیجے میں اُسے عبادت کی توفیق مِل جائے گی بلکہ گُنَاہ کا اَنْجام ہلاکت ہوتا ہے۔  بڑی خوبصُورت بات کسی نے کہی تھی: گُنَاہ کی مثال ایسے ہے جیسے آدمی پہاڑ سے نیچے اُتر رہا ہو، یعنی پہاڑ سے نیچے اُترتے ہوئے ایک قدم اُٹھائیں تو دوسرا خُود بخود اُٹھتا چلا جاتا ہے، یونہی بندہ ایک گُنَاہ کر لے تو نفسِ اَمَّارہ اور شیطان دوسرے گُنَاہ کی طرف دَھکیل دیتے ہیں۔ یہی وہ شیطان کی سازش تھی جو اِس خبیث نے بَرصِیْصا کے ساتھ چلی، کہا: بَرصِیْصا! اچھا اور ماہِر عبادت گزار بننا چاہتے ہو تو گُنَاہ کر لَو...!!

    بَرصِیْصا جال میں پھنس گیا

    بَر صِیْصا نے کہا: میں نے  جس رَبِّ کریم کی اتنا عرصہ عبادت کی ہے، اب میں اس کی نافرمانی کیسے کر سکتا ہوں؟ شیطان نے کہا: آدمی جب گُنَاہ کرتا ہے تو مَعْذرَت کی طرف بڑھتا ہے (اللہ پاک سے ڈر کر اُس کی بخشش کا سُوالی بنتا ہے، لہٰذا یہ کیفیت پانے کے لیے  تمہیں گُنَاہ کرنا ہی پڑے گا)۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَرصِیْصا پر شیطانی جال
    • 2سو سال کی عبادت گُزاری
    • گُنَاہ کا اَنْجام بھی گُنَاہ ہوتا ہے
    • بَرصِیْصا جال میں پھنس گیا
    • خُدایا بُرے خاتمے سے بچانا
    • شیطان خبیث کی ڈھٹائی
    • ہمارے کھوکھلے بہانے
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • شیطان بہت خبیث دُشمن ہے
    • شیطان کے جال
    • (1): شیطان کا دروازہ: اِستغفار سے غَفلت
    • گناہ یاد رکھنا عبادت ہے
    • بچپن کا گُنَاہ یاد رکھا
    • (2): حِرص اور حَسَد
    • حِرْص کے نقصانات
    • حَسَد کسے کہتے ہیں؟
    • حَسَد کی مذمت پر احادِیثِ کریمہ
    • اب جلد بازی کے ذریعے حملہ کرو
    • (3): جلد بازی بھی شیطان کا جال ہے
    • شیطان سے بچنے کے روحانی عِلاج
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami