Share this link via
Personality Websites!
وَلَاقُوَّۃَاِلَّا بِاللہ پڑھیے (3):سُوْرَۃُ النَّاس کی تلاوت کیجیے! (4):اٰمَنْتُ بِاللہ وَرَسُوْلِہٖ کہیے (5): هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُۚ-وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ(۳) (پارہ: 27، الحدید: 3)پڑھیے! (6): سُبْحٰنَ الْمَلِکِ الْخَلَّاقِ، اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۙ(۱۹) وَّ مَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ(۲۰) (پارہ: 13 ابراہیم: 19-20) پڑھ لیجیے! (7):صبح و شام 21، 21 بار لَا حَوْل شریف پانی پر دَم کر کے پی لیا کیجیے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! شیطانی وسوسوں اور اس کے ہتھکنڈوں سے حفاظت نصیب ہو گی۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
پیارے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم ہے ، جو مختلف شعبہ جات کے ذریعےدینی و فلاحی خدمات میں مصروف عمل ہے، انہی شعبہ جات میں سے ایک شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ بھی ہے ۔یہ شعبہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عِلْمِ دین اور نیکی کی دعوت کو عام کر رہا ہے۔ اب تک اس ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے 55موبائل ایپلی کیشنزمثلاً * تفسیر صراط الجنان* فیضانِ حدیث * فتاویٰ رضویہ * بہارِ شریعت* اسلامک اسپیچز * دارالافتاء اہل سنت وغیرہ۔ جبکہ 87اسلامک ویب سائٹس مثلاً،* www.dawateislami.net *www.dawateislami.org *ilyasqadri.com وغیرہ جاری کی جا چکی ہیں۔
ان ایپلی کیشنز اور ویب سائٹس سے خود بھی فائدہ اٹھائیےاور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔ایک ایپلی کیشن کا تعارف پیش کرتا ہوں۔
اَلحمدُ للہ قرآنِ کریم کا فیضان عام کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے IT ڈیپارٹمنٹ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami