• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کے جال arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    شیطان کے جال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لہٰذا آج سے انسانوں کو جلدبازی میں مُبْتَلا کر کے ان پر حملے کرو...!!([1])

    اللہ اکبر! پتا چلا؛ جب شیطان مایُوس ہو جائے، تب جلد بازی کے رستے سے حملہ کرتا ہے، دوسرے لفظوں میں یُوں کہہ لیجیے کہ جلد بازی شیطان کا پُوشیدہ ہتھیار ہے، جسے یہ صِرْف ضرورت کے وقت ہی نکالتا ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ جلد بازی سے بھی بچا کریں ۔ آپ حالات پر غور کر لیجیے! *کتنے ایسے ہیں جو باقاعدہ نماز پڑھنے کے لیے  گھر سے نکلتے ہیں، مسجد میں پہنچتے ہیں، نماز بھی پڑھتے ہیں مگر نہ جانے دورانِ نماز کیا یاد آتا ہے کہ نماز میں جلدی مچا دیتے ہیں، جلد بازی کے سبب نہ رکوع پُورا ہوا، نہ سجدہ درست ہو، نہ قومہ مکمل کیا، نہ جلسے میں ٹھیک سے بیٹھے، بس منٹوں سیکنڈوں میں 17 رکعتیں پڑھ کر وہ گئے۔

    یعنی پڑھی ہوئی نماز بھی نہ پڑھی جیسی کر لی *یونہی وُضُو کرنے میں جلد بازی ہوتی ہے *تِلاوت کے وقت شیطان جلدی میں مُبتَلا کر  دیتا ہے اور نیکیوں سے محروم کروا دیتا ہے۔  غرض؛ جلد بازی بھی شیطان کا بدتَرِین جال ہے، ہمیں اس سے بھی بچنا چاہیے۔

    شیطان سے بچنے کے روحانی عِلاج

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ شیطان کے چند جال ہم نے سُنے *شیطان خبیث حِرص اور حَسد کے رستے لوگوں کو بہکاتا ہے *جلد بازی میں مُبْتَلا کرتا ہے *گُنَاہوں سے توجہ ہٹاتا اور توبہ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالتا ہے۔ لہٰذا ہمیں اس کے تمام جالوں سے بچ کر نیکیوں میں مَصْرُوف رہنا چاہیے۔ آخر میں آئیے! شیطان سے بچنے کے لیے  چند روحانی علاج سُن لیتے ہیں: جب شیطان دِل میں وسوسہ ڈالے تو (1):اَعُوْذُ بِاللہ  مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم پڑھیے! (2):لَاحَوْلَ


     

     



    [1]... مکاشفۃ القلوب، باب فی عداوۃ الشیطان، صفحہ:72 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَرصِیْصا پر شیطانی جال
    • 2سو سال کی عبادت گُزاری
    • گُنَاہ کا اَنْجام بھی گُنَاہ ہوتا ہے
    • بَرصِیْصا جال میں پھنس گیا
    • خُدایا بُرے خاتمے سے بچانا
    • شیطان خبیث کی ڈھٹائی
    • ہمارے کھوکھلے بہانے
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • شیطان بہت خبیث دُشمن ہے
    • شیطان کے جال
    • (1): شیطان کا دروازہ: اِستغفار سے غَفلت
    • گناہ یاد رکھنا عبادت ہے
    • بچپن کا گُنَاہ یاد رکھا
    • (2): حِرص اور حَسَد
    • حِرْص کے نقصانات
    • حَسَد کسے کہتے ہیں؟
    • حَسَد کی مذمت پر احادِیثِ کریمہ
    • اب جلد بازی کے ذریعے حملہ کرو
    • (3): جلد بازی بھی شیطان کا جال ہے
    • شیطان سے بچنے کے روحانی عِلاج
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami