• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کے جال arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    شیطان کے جال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *مسجد میں دئیے ہوئے 10 رُوپے یاد رہتے ہیں، تجارت میں ڈنڈی مار کر کمائے ہوئے ہزار بُھول جاتے ہیں۔ یاد رکھیے! یہ سخت تَشْوِیْش کی بات ہے، اپنے گُنَاہوں کو بُھول جانا شیطان کا سخت تَرِین جال ہے۔ جب آدمی اپنے گُنَاہوں کو بُھول جاتا ہے تو شیطان اس پر غالِب آجاتا ہے۔ اس لیے  اپنے گُنَاہوں کو ہمیشہ یاد رکھیے! یہ وہ ذریعہ ہے جس سے ہمارے دِل میں رِقَّت پیدا ہو گی، دِل میں اللہ پاک کا خوف آئے گا اور ہم رَبِّ کریم کی پکڑ سے ڈر کر توبہ بھی کرتے رہیں گے اور آیندہ گُنَاہوں سے بچتے بھی رہیں گے۔

    بچپن کا گُنَاہ یاد رکھا

    حضرت امام حسن بصری رحمۃُ اللہ علیہ جو بہت بڑے وَلِیُّ اللہ تھے، آپ کی سیرت میں ہے کہ آپ سے بچپن میں ایک گُنَاہ ہو گیا تھا، حالانکہ نابالغ بچے کا گُنَاہ اَعْمال نامے میں لکھا نہیں جاتا، اس کے باوُجُود آپ نے اس گُنَاہ کو یاد رکھا، آپ کی عادت تھی کہ جب بھی نئے کپڑے سِلْواتے تو گریبان پر وہ گُنَاہ لکھ لیتے، پِھر اسے دیکھ دیکھ کر شرمندگی سے آنسو بہاتے رہتے تھے۔ ([1])

    اللہ اکبر! کیا نِرالا اَنداز ہے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ اپنی غلطیوں، کوتاہیوں اور گُنَاہوں کو ہمیشہ یاد رکھیں، انہیں سوچ سوچ کر اللہ پاک کے عذاب سے، اُس کی پکڑ سے ڈرتے رہا کریں، ایسا کریں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! توبہ کی تَوْفِیْق بھی ملتی رہے گی اور آیندہ گُنَاہوں سے بچنے کا ذہن بھی بنا رہے گا۔

    گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولیٰ

    میں توبہ پر نہیں رہ پارہا ثابِت قدم مولیٰ!


     

     



    [1]...تذکرۃ الاولیاء، جز:1، صفحہ:39۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَرصِیْصا پر شیطانی جال
    • 2سو سال کی عبادت گُزاری
    • گُنَاہ کا اَنْجام بھی گُنَاہ ہوتا ہے
    • بَرصِیْصا جال میں پھنس گیا
    • خُدایا بُرے خاتمے سے بچانا
    • شیطان خبیث کی ڈھٹائی
    • ہمارے کھوکھلے بہانے
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • شیطان بہت خبیث دُشمن ہے
    • شیطان کے جال
    • (1): شیطان کا دروازہ: اِستغفار سے غَفلت
    • گناہ یاد رکھنا عبادت ہے
    • بچپن کا گُنَاہ یاد رکھا
    • (2): حِرص اور حَسَد
    • حِرْص کے نقصانات
    • حَسَد کسے کہتے ہیں؟
    • حَسَد کی مذمت پر احادِیثِ کریمہ
    • اب جلد بازی کے ذریعے حملہ کرو
    • (3): جلد بازی بھی شیطان کا جال ہے
    • شیطان سے بچنے کے روحانی عِلاج
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami