• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَسْبُنَا اللہ (یعنی ہمیں اللہ کافِی ہے) arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    حَسْبُنَا اللہ (یعنی ہمیں اللہ کافِی ہے)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473004

    9221

    بدشگونی کی بُرائی پر 2 احادیثِ کریمہ

    *ہمارے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: لَیْسَ مِنَّا مَنْ تَطَیَّرَ وَ لَا تُطَیَّرُ لَہٗ جس نے بدشگونی لی اور جس کے لئے بدشگونی لی گئی، وہ ہم میں سے نہیں۔([1]) *ہمارے نبی،سچے نبی،اچھے نبی، آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:جس نے کَہانَت(غیب کی باتیں بتانا) کی یا جو تیروں کے ذریعے فال نکالے یا جو بدشگونی کی وجہ سے سفر سے لوٹ آئے ، وہ شخص کبھی بلند درجات تک نہیں پہنچ سکتا۔([2])

    کامیابی کی شرائط

    پیارے اسلامی بھائیو! کسی بھی کام میں کامیابی کے لئے 4 شرطیں ہوتی ہیں: (1):واضِح مقصد (2):اچھی پلاننگ(Planning) (3):دُرست سمت پر اَن تَھک محنت (4):اللہ پاک پر کامِل بھروسہ۔ بندہ ان چاروں شرائط کو پُورا کرے تو کامیابی(success) مل ہی جاتی ہے، اللہ پاک کسی کی محنت کو ضائع نہیں فرماتا۔ قرآنِ کریم میں ہے:

    وَّ  اَنَّ  اللّٰهَ  لَا  یُضِیْعُ  اَجْرَ  الْمُؤْمِنِیْنَ(۱۷۱) (پارہ:4، ال عمران:171)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اللہ ایمان والوں کا اجر ضائع نہیں فرمائے گا۔

    ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے کہ لوگ ان شرائط کو پُورا نہیں کرتے، پِھر جب کامیابی نہیں ملتی تو شکوے کرتے ہیں، اپنی غلطی کبھی کالی بِلّی پر ڈال رہے ہوتے ہیں، کبھی بیچارے کسی اندھے کو منحوس کہہ کر دِل کو تسلی دے لیتے ہیں۔


     

     



    [1]...مُسْنَدِ بَزَّاز، جلد:9، صفحہ:52، حدیث:3578۔

    [2]...مجمعُ الزّوائِد، جلد:5، صفحہ:144، حدیث:8487۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دریا میں گھوڑے دوڑا دئیے...!!
    • آہ...!! ایمان کمزور ہو گئے
    • بدشگونی کی بُرائی پر 2 احادیثِ کریمہ
    • کامیابی کی شرائط
    • کامیابی کی شرائط کی مثالیں
    • مقصد حاصِل ہو گیا
    • محنت کے ساتھ تَوَکُّل بھی ضروری ہے
    • اللہ پاک کی رحمت پر اُمِّید رکھئے!
    • جو تَوَکُّل کرے، اللہ اُسے کافی ہے
    • نابینا پرندے کا تَوَکُّل
    • ہر خوف سے امان
    • خوف سے نجات مل گئی
    • ہر مشکل سے نجات کا وظیفہ
    • نبیوں کا وظیفہ
    • درد سے نجات مل جاتی
    • ایک اَہَم وضاحت
    • اللہ پاک کافی ہو جائے گا
    • شجرہ قادریہ عطّاریہ کا ایک وظیفہ
    • نبیوں، وَلِیَّوں سے مدد مانگنا کیسا...؟
    • آخر نبیوں، وَلیَّوں سے کیوں مانگیں؟
    • نیک عمل نمبر 18 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،23جولائی 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • *ستاروں کو دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami