Share this link via
Personality Websites!
473002
9221
اللہ عنہ حضرت سَعد رَضِیَ اللہ عنہ کے ساتھ ساتھ چل رہے تھے، اس پُورے راستے میں حضرت سَعد رَضِیَ اللہ عنہ کی زبان پر ایک ہی کلمہ تھا: حَسْبُنَا اللہ وَ نِعْمَ الْوَکِیْل ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ کتنا اچھا کارساز(بگڑی بنانے والا)ہے۔ یہ سُن کر حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللہ عنہ نے فرمایا: واہ...!! کیا شان ہے...!! اب تک اسلامی لشکر نے زمین کو روندا تھا، اب دریا کا بھی سینہ چاک کر دیا ہے۔([1])
سُبْحٰنَ اللہ!پیارے اسلامی بھائیو! یہ کیسا ایمان افروز واقعہ ہے، جوشِ ایمانی بڑھانے والا واقعہ، ایسے واقعات کو پڑھ کر، سُن کر صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم کے جوشِ ایمانی کا پتا چلتا ہے، ذرا سوچئے! یہ بلند رُتبہ حضرات اللہ پاک پر کیسا بھروسا رکھتے تھے...!! بظاہِر کامیابی کا کوئی رستہ نظر نہیں آ رہا، دریا پار کرنا ہے، پُل بنا ہوا نہیں ہے، کِشتیاں پاس نہیں ہیں، دریا کی لہریں جوش مار رہی ہیں مگر صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم کے جوشِ ایمانی نے ان لہروں کے جوش کو بھی ٹھنڈا کر دیا اور دریا کا سینہ چیرتے ہوئے گزر گئے۔
آہ! افسوس! آج ایمان کمزور ہو گئے، کہاں تو وہ کامِل مسلمان جنہیں بڑی بڑی طاقتیں بھی ڈرا نہ سکیں اور کہاں آج کا مسلمان جو معمولی پریشانی پر بھی دِل ہار بیٹھتا ہے*کہاں وہ اُونچے رُتبے والے جو بڑے بڑے طوفانوں کا اکیلے مقابلہ کر گئے، کہاں آج کا مسلمان جو معمولی مصیبت پر شکوے شروع کر دیتا ہے*اب تو لوگ مال بڑھانے کیلئے سُودِی لَیْن دَین کرتے ہیں، حالانکہ اللہ پاک ہی رَازِق ہے اور اُس نے برکت حلال میں رکھی ہے*غُرْبت کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami