• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَسْبُنَا اللہ (یعنی ہمیں اللہ کافِی ہے) arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حَسْبُنَا اللہ (یعنی ہمیں اللہ کافِی ہے)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473001

    9221

    صحابئ رسول حضرت سَعد بن ابی وقاص  رَضِیَ اللہ عنہ لشکرِ اسلام کے ساتھ مختلف علاقوں کو فتح کر رہے تھے، اسی دوران آپ بَہُر سِیْر نامی ایک شہر پہنچے اور اس کا گھیراؤ کر لیا۔ اس شہر کو فتح کرنے کے لئے دریائے دَجلہ کو پار کرنا ضروری تھا۔ چنانچہ غیر مُسْلِموں نے اپنے شہر کو بچانے کیلئے یہ چال چلی کہ ساری کِشتیاں اپنے قبضے میں کر لیں تاکہ مسلمان دریا کو پار کر کے شہر تک پہنچ نہ سکیں۔ حضرت سَعد بن ابی وقاص  رَضِیَ اللہ عنہ جب یہاں پہنچے، کِشتیاں تلاش کیں مگر ایک بھی کِشتی نہ مِلی۔اب پریشانی تھی کہ شہر بھی فتح کرنا ہے، دریا بھی پار کرنا ہے، کِشتیبھی کوئی نہیں ہے، اب کیا کِیا جائے۔

    اسی دوران حضرت سَعد  رَضِیَ اللہ عنہ کے ذہن میں ایک ترکیب آئی، آپ نے سارے لشکر کو جمع کیا اور فرمایا: اے لوگو! کہو...!!نَسْتَعِیْنُ بِاللہ وَ نَتَوَکَّلُ عَلَیْہِ، حَسْبُنَا اللہ وَ نِعْمَ الْوَکِیْل ہم اللہ پاک سے مدد چاہتے ہیں، اسی پر بھروسہ کرتے ہیں، ہمیں اللہ کافِی ہے اور وہ کتنا اچھا  کام بنانے والاہے۔ یہ کہہ کر گھوڑے دریا میں ڈال دو...!!

    پُورے لشکر نے حضرت سعد  رَضِیَ اللہ عنہ کی اطاعت کی اور حَسْبُنَا اللہ کہتے ہوئے گھوڑے دریا میں ڈال دئیے۔ راوِی کہتے ہیں: اللہ پاک کی قسم! اُس دِن ایک بھی شخص دریا میں نہیں ڈوبا، سب دریا کا سینہ چیرتے ہوئے دوسرے کنارے تک پہنچ گئے۔ جب غیر مُسْلِموں نے یہ مَنظَر دیکھا تو پُکار اُٹھے: دَیَو آ گئے ، دَیَو آ گئے ۔ خُدا کی قسم! ان لوگوں سے کوئی انسان جنگ نہیں کر سکتا، ان سے تو جنّات ہی لڑ سکتے ہیں۔ ([1])

    روایات میں ہے: اسلامی لشکر جب دریا پار کر رہا تھا، اس وقت حضرت سلمان فارسی  رَضِیَ


     

     



    [1]...تاریخ طبری، جلد:2، صفحہ:460 بتصرف۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دریا میں گھوڑے دوڑا دئیے...!!
    • آہ...!! ایمان کمزور ہو گئے
    • بدشگونی کی بُرائی پر 2 احادیثِ کریمہ
    • کامیابی کی شرائط
    • کامیابی کی شرائط کی مثالیں
    • مقصد حاصِل ہو گیا
    • محنت کے ساتھ تَوَکُّل بھی ضروری ہے
    • اللہ پاک کی رحمت پر اُمِّید رکھئے!
    • جو تَوَکُّل کرے، اللہ اُسے کافی ہے
    • نابینا پرندے کا تَوَکُّل
    • ہر خوف سے امان
    • خوف سے نجات مل گئی
    • ہر مشکل سے نجات کا وظیفہ
    • نبیوں کا وظیفہ
    • درد سے نجات مل جاتی
    • ایک اَہَم وضاحت
    • اللہ پاک کافی ہو جائے گا
    • شجرہ قادریہ عطّاریہ کا ایک وظیفہ
    • نبیوں، وَلِیَّوں سے مدد مانگنا کیسا...؟
    • آخر نبیوں، وَلیَّوں سے کیوں مانگیں؟
    • نیک عمل نمبر 18 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،23جولائی 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • *ستاروں کو دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami