• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَسْبُنَا اللہ (یعنی ہمیں اللہ کافِی ہے) arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    حَسْبُنَا اللہ (یعنی ہمیں اللہ کافِی ہے)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    473016

    9221

    *کبھی کعبے سے ملتی ہے*کبھی بارگاہِ رسالت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے عطا ہوتی ہے *کبھی غوثِ پاک رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے دروازے سے ملتی ہے*کبھی داتا حُضُور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے دربار سے ملتی ہے*کبھی خواجہ اجمیر رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے دَرِ دَوْلت سے نصیب ہوتی ہے۔ لہٰذا یہ بالکل درست ہے کہ ہمیں اللہ کافی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یارسولَ اللہ ! مدد! کہنا، یا غوث ! المدد! پُکارنا بھی بالکل درست ہے کیونکہ اللہ پاک کے رسول، رسولِ مَقْبُول صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم جو مدد فرمائیں گے، غوثِ پاک جو مدد فرمائیں گے، وہ بھی حقیقت میں اللہ پاک ہی کی مدد ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے:

    فَاِنَّ حَسْبَكَ اللّٰهُؕ-هُوَ الَّذِیْۤ اَیَّدَكَ بِنَصْرِهٖ وَ بِالْمُؤْمِنِیْنَۙ(۶۲) (پارہ:10، الانفال:62)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:تو بیشک اللہ تمہیں کافی ہے۔ وہی ہے جس نے اپنی مدد اور مسلمانوں کے ذریعے تمہاری تائید فرمائی۔

    معلوم ہوا؛ ہمیں اللہ کافی ہے، کیسے کافی ہے؟ یُوں کہ کبھی وہ خُود اپنی خاص مدد سے ہمیں نوازتا ہے، غیب سے ہمارے لئے اَسْبَاب پیدا فرما دیتا ہے اور کبھی یُوں کافی ہو جاتا ہے کہ کسی نیک مؤمن کو ہمارا مددگار بنا دیتا ہے۔ لہٰذا اللہ پاک غیب سے ہمارے لئے اَسْبَاب پیدا فرمائے، تب بھی اللہ پاک ہمیں کافی ہے اور اگر رَبِّ کریم غوث و خواجہ کو، داتا حُضُور اور اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ علیہم وغیرہ وَلِیُّوں کو ہمارا مددگار بنائے، تب بھی ہمیں اللہ ہی کافی ہے۔ ہمیں تو رَبّ کی مدد دَرْکار ہے، وہ چاہے غیب سے ملے یا نبیوں، وَلیَّوں کے ذریعے ملے، ہر طرح سے قبول ہے۔

    آخر نبیوں، وَلیَّوں سے کیوں مانگیں؟

    بعض لوگ یہ سُوال کیا کرتے ہیں کہ چلو مان لیا! اَوْلیائے کرام رَحمۃُ اللہ علیہم مددگار


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دریا میں گھوڑے دوڑا دئیے...!!
    • آہ...!! ایمان کمزور ہو گئے
    • بدشگونی کی بُرائی پر 2 احادیثِ کریمہ
    • کامیابی کی شرائط
    • کامیابی کی شرائط کی مثالیں
    • مقصد حاصِل ہو گیا
    • محنت کے ساتھ تَوَکُّل بھی ضروری ہے
    • اللہ پاک کی رحمت پر اُمِّید رکھئے!
    • جو تَوَکُّل کرے، اللہ اُسے کافی ہے
    • نابینا پرندے کا تَوَکُّل
    • ہر خوف سے امان
    • خوف سے نجات مل گئی
    • ہر مشکل سے نجات کا وظیفہ
    • نبیوں کا وظیفہ
    • درد سے نجات مل جاتی
    • ایک اَہَم وضاحت
    • اللہ پاک کافی ہو جائے گا
    • شجرہ قادریہ عطّاریہ کا ایک وظیفہ
    • نبیوں، وَلِیَّوں سے مدد مانگنا کیسا...؟
    • آخر نبیوں، وَلیَّوں سے کیوں مانگیں؟
    • نیک عمل نمبر 18 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،23جولائی 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • *ستاروں کو دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami