Share this link via
Personality Websites!
472764
9208
کمی رہےتو آخری صف میں رہے۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
ظالم کے شر سے نجات ملنے کا وظیفہ
بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
جو کوئی کسی ظالِم کے سامنے 50 بار بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھے گا تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ظالِم کے دل میں ڈر پیدا ہو گا اور اس کے شر سے مَحْفُوظ رہے گا۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami