Share this link via
Personality Websites!
472763
9208
پیارے اسلامی بھائیو! وہ عاشقانِ رسول جو گورنمنٹ اسکیم حج پالیسی 2027 پاکستان کے تحت حج پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے حج گروپس میں شامل ہو کر اِس فریضے کو اَنجام دینا چاہتے ہیں، وہ اپنے رجسٹریشن فارم کی PDF شعبہ حج و عمرہ کے اس واٹس ایپ نمبر
03705065072پر بھیج دیجیے۔
نوٹ:پاکستان میں کہیں بھی حج و عمرہ کی تربیت کے لیے ابھی مجلس حج و عمرہ پاکستان کے آفیشل نمبرز پر رابطہ کیجیے؛ نمبر نوٹ کر لیجیے:
03705065072-03700032626
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: دورانِ جماعت صف میں دائیں بائیں جگہ خالی چھوڑنا نَا جائزو گناہ ہے۔
وضاحت:مساجد میں عام طور پر یہ بات دیکھنے کو ملتی ہے کہ دورانِ جماعت صف کے کونے میں ایک 2 افراد کے کھڑے ہونے کی جگہ چھوڑ کر پیچھے صف بنانی شروع کر دی جاتی ہے ،ایسا کرنا درست نہیں ...!! دونوں کونوں سے صف مکمل کرنا واجب ہے، حدیثِ پاک میں ہے:پہلے اگلی صف پوری کرو پھر اس کے بعد والی صف، پس اگر کوئی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami